Jojoba Oil And Shampoo
Oil And Shampoo
ابتدائی گنج پن۔ بالوں کا گرنا بالوں کا جڑنا۔ سر میں دانے یا خارش ہو یا خشکی سکری ہو بالوں کے دو سرے ہوتے ہو بال گنے نہیں یا بال لمبے نہیں ہوتے تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ابھی رابطہ کریں
03348922422
الســـلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گنج پن کا کوئی علاج نہیں سوائے ہیئر ٹرانسپلانٹ کے دلیل یہ پیش کرتے ہیں کہ اگر اس کا علاج ممکن ہوتا تو نوازشریف اور شہباز شریف اور دنیا میں جتنے بھی امیر لوگ ہیں وہ گنجے نہ ہوتے۔
اگر کوئی امیر بندہ ٹھیک نہیں ہوتا اس کے قسمت میں شفاء یا وہ اس مسلے کو اہمیت نہیں دیتا تو کیا باقی لوگ اس وجہ سے علاج کرنا ہی چھوڑ دے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو ابھی تک اس بیماری سے شفاء نہیں ملی تو کسی کو بھی نہیں ملی گی لہذا ہم بھی علاج نہیں کرتے۔
زیر نظر تصاویر خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے قاری نیاز الدین صاحب کے ہیں پہلے دو تصاویر جوجوبا آئل جوجوبا شیمپو اور جوجوبا تبخیر معدہ سفوف کے استعمال پہلے کی ہیں اور باقی استعمال کے بعد کی 8 جون 2024
کو قاری صاحب کو پارسل مل گیا تھا ابھی مہینہ نہیں ہوا استعمال کا اور گرے ہوئے بال آنا شروع ہو گئے ہیں ان شاءاللہ میرے پاس قاری صاحب کی جوجوبا آئل شیمپو اور سفوف کے استعمال سے پہلے والی ویڈیو موجود ہے اور بہت جلد ان شاءاللہ جوجوبا آئل شیمپو اور جوجوبا تبخیر معدہ سفوف کے استعمال کے بعد کی ویڈیو کے ساتھ حاضر ہونگے
سید عابد الرحمن بخاری
*923348922422
شکر الحمداللہ چارسدہ سے تعلق رکھنے والا مفتی سید محمد سحر اسامہ صاحب نے ہمارا پراڈکٹ جوجوبا ہئیر فال + انٹی ڈنڈرف آئل اور جوجوبا ہربل شیمپو استعمال کیا اور وہ کافی مطمعن نظر آئے
03348922422
06/02/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ جوجوبا وائل انڈ شیمپو ترقی کے منازل طے کرتا ہوا
ڈی سی آفس ضلع ھنگو میں ملازم بھائی سیف اللہ کے جوجوبا آئل جوجوبا شیمپو اور جوجوبا تبخیر معدہ سفوف کے استعمال سے پہلے کی تصویر اور استعمال کے 20 دن بعد کی تصویر
الحمدللہ علی کل حال وعلی ذالک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Office No 5 Floor No 4 Khyber 3 Plaza G15 Markaz Islamabad
Islamabad
03/02/2024