Kainat Store

Kainat Store

Share

Wholesale dealer of clothing brands. Also have cosmetics.

14/03/2026

*💛✨ "VIVA FOR HER" ✨💛*

یہ خوشبو خاص اُن خواتین کے لیے ہے جو خود کو نرمی، وقار اور اعتماد کی خوشبو سے لپیٹنا چاہتی ہیں۔ 🌼💛

💛 اس کی مہک ہے نرم، پرکشش اور دل کو بہا لے جانے والی۔
💛 ہر اسپرے آپ کو سورج کی سنہری کرنوں کی طرح چمکدار محسوس کرواتا ہے۔ 🌞
💛 پھولوں، ہلکی مٹھاس اور قدرتی تازگی کا خوبصورت امتزاج 💐🍋
💛 دن کی شروعات ہو یا شام کی رونق، Viva For Her ہر لمحے کو خاص بناتی ہے۔ 🌅🌟
💛 یہ خوشبو نسوانیت، نرمی اور طاقت کا حسین امتزاج ہے۔ 👑💛

💛 اپنی خوشبو سے خود کو محسوس کروائیں — بااعتماد، خوبصورت اور نمایاں 💛🌼💫

*Quantity: 50ml*
An elegant ,sensual and Romantic Fragrance 🌟

*Perfect For Your Night events💃🏻🌃🪄*
For order please contact https://wa.me/c/923443141324

Photos from Kainat Store's post 12/03/2026

اہم اطلاع برائے عید ڈیلیوریز
عید سے پہلے ڈیلیوری کے لیے آخری تاریخیں درج ذیل ہیں:
پورے پاکستان میں: 16 مارچ تک ڈیلیوری ممکن ہے۔
صرف پنجاب میں: 17 مارچ تک ڈیلیوری ممکن ہے۔
واہ کینٹ میں: 18 مارچ تک ڈیلیوری ممکن ہے۔
وقت بہت کم ہے، اس لیے براہِ کرم جلد از جلد اپنے عید کے آرڈرز کنفرم کر دیں تاکہ وہ بروقت ڈیلیور ہو سکیں۔ 😊
عید کے بعد پک اپ اور ڈیلیوریز دوبارہ 24 مارچ سے مکمل طور پر شروع ہو جائیں گی۔ 😊
https://wa.me/c/923443141324

09/03/2026

Now Glow your skin with our organic products
SCS organic skin polish .
Best for all types of skin.for order and more details please contact
https://wa.me/c/923443141324

Photos from Kainat Store's post 08/03/2026

Lottlo Lottlo Lottlo Lottlo
Sale💯sale💯sale💯💯
*New Desing B.J Damman Booring cuttwork duppta Bin saeed fancy suit*
*Damman booring shirt*
*2 side cuttwork dp*
*lawn peinted shelwar*
*fabric.....90*70*
Price 3000
Free delivery on 2 or more

07/03/2026

100% True!

04/03/2026

صالحین وہ نہیں ہوتے جن سے گناہ نہ ہوں۔ صالحین وہ ہوتے ہیں جن کے گناہ انہیں پریشان رکھتے ہیں۔ وہ بڑی مشکل سے تنکا تنکا کر کے اپنی نیکیوں کا گھونسلہ تعمیر کرتے ہیں، مگر کسی کمزور لمحے میں منہ زور نفس کی آندھی چلتی ہے، اور گھونسلہ بکھر جاتا ہے۔

پھر وہ اس بکھرے ہوئے آشیانے کے گرد بیٹھ کر گریۂ ندامت کرتے ہیں، انابت کے آنسو بہاتے ہیں، اعتراف کی آہیں بھرتے ہیں۔ اور پھر سے نیکیوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوتے ہیں۔

یاد رکھیں، المجاهد من جاهد نفسه! زندگی ایک مستقل جہاد ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ رات کو سوئیں اور صبح جبریلِ امین بن کر اٹھیں۔ آپ نے بارہا سمٹنا ہے اور بارہا بکھرنا ہے۔ یہ نفس اس شرارتی بکری کی طرح ہے جو ریوڑ سے بار بار الگ ہوتی ہے، اور آپ اس چرواہے کی طرح جو اس کو ریوڑ کی طرف لانے میں ہلکان ہو جاتا ہے۔

الحياة في سبيل الله أصعب من الممات في سبيل الله!! اللہ کے راستے میں جینا اللہ کے راستے میں مرنے سے کہیں مشکل ہے۔ جی ہاں! ... انسان ساری زندگی گھونسلہ تعمیر کرنے میں لگا دے۔ ہر روز تھکے، لیکن تھک ہار کر بیٹھے نہیں۔ شاخِ دل پر خزاں نہ اترنے دے۔ یہ آسان نہیں ہے!

نیک بننے کی کوشش میں تھکا دینا ہی نیکی ہے۔
♥️🫀🤍

منقول۔

02/03/2026

😢😢یقیناً آج ہم نے ایک بہت قیمتی لیڈر کھو دیا ہے۔ ہمیں اس بات کا بے حد افسوس ہے۔ ہم شرمسار ہیں… اپنے پاکستانی بزدل حکمرانوں پر، اپنے چوکیداروں پر۔😡
اگر انہیں صرف اللہ کا خوف ہوتا، تو یقیناً آج یہ ایران کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوتے، نہ کہ اپنے ہی ملک میں ٹوپی ڈرامہ کریئیٹ کر کے بہانے تلاش کرتے اور یہ کہتے کہ ہم خود مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ایسا اس لیے نہیں کر سکتے کیونکہ انہیں اللہ کا خوف نہیں… بلکہ اپنے آقاؤں کا خوف ہے۔

آج وقت ہے کہ ہم سچ کو پہچانیں، حق کے ساتھ کھڑے ہوں،
اور اپنی غیرت کو جگائیں۔🙏

Copied

01/03/2026

Eid کے دن جب outfit بدلتے ہیں، attitude بھی بدل جاتے ہیں 😂

"Eid outfit: 50% stylish, 30% comfy, 20% trying to impress aunties 😅"

From Kainat Store 💖

Photos from Kainat Store's post 28/02/2026

Eid کے دن جب outfit بدلتے ہیں، attitude بھی بدل جاتے ہیں 😂

"Eid outfit: 50% stylish, 30% comfy, 20% trying to impress aunties 😅"

From Kainat Store 💖


https://wa.me/c/923443141324

27/02/2026

Happy Ramadan 💝

26/02/2026

انسان کی شخصیت عادتوں سے بنتی ہے۔

رمضان ہمیں 30 دن دیتا ہے تاکہ ہم نئی مثبت عادتیں بنا سکیں۔

آج کی چھوٹی تبدیلی
🤲فجر کے بعد چند منٹ ذکر یا دعا۔
🥰دن میں کسی ایک شخص کی مدد۔
✅رات کو اپنے دن کا مختصر جائزہ۔

مسلسل چھوٹے عمل بڑی شخصیت بناتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


03425485257
Islamabad
34254