Noori

Noori

Share

#explorer #food #art #plantlover

10/06/2026

When Cooking is therapy …🙈

08/06/2026
08/06/2026

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں 6 جون کو ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکا گیا۔ ملزم ہمایوں شاہ نے یہ گھناؤنا کام کیا اور فرار ہو گیا۔ لیکن اسی لمحے عبدالرازق نامی ایک شخص نے بغیر کسی سوچ کے، بغیر کسی لالچ کے، اپنا کوٹ اتار کر اس بے بس خاتون کے چہرے پر ڈالا تاکہ وہ بے پردہ نہ ہو — اور خود تیزاب کا نشانہ بن گیا۔ ہسپتال میں جب اس سے پوچھا گیا تو اس نے کہا “مجھے کچھ سوچنے کا وقت نہیں ملا، بس کر دیا۔”

اسی ایک واقعے میں مردانگی کے دو بالکل مختلف چہرے سامنے آئے۔ ایک نے ثابت کیا کہ وہ اندر سے کتنا بزدل اور خوفزدہ ہے — کیونکہ تیزاب وہی پھینکتے ہیں جو کسی کو برابر کا انسان نہیں سمجھتے۔ دوسرے نے ثابت کیا کہ اصل مردانگی کمزور پر وار کرنا نہیں بلکہ گرتے ہوئے کو تھامنا ہے۔

ہمایوں جیسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ کوئی دوسرا یہ جرات کرنے سے پہلے سو بار سوچے۔

ہم اکثر یہ سوال پوچھتے ہیں کہ ہمایوں جیسے لوگ کیوں ہیں؟ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ عبدالرازق جیسے لوگ ہم کیوں نہیں بناتے؟ ہم حملہ آور کو یاد رکھتے ہیں اور بچانے والے کو بھول جاتے ہیں — یہ غلط ہے۔ جس دن ہم ہمایون کو بھول جائیں اور عبدالرازق کو یاد رکھیں، اس دن یہ معاشرہ کچھ بہتر ہو گا۔

ڈاکٹر ماہ نور ناصر اس وقت کراچی میں زیرِ علاج ہیں۔ دعا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں — اور ان جیسی ہر بیٹی کے لیے جو اس ملک کی خدمت کرنے نکلتی ہے اور اپنی جان خطرے میں پاتی ہے۔🤍

06/06/2026

❤️ 💔 ایک اچھا پاکستانی ڈرامہ وہی ہے جو آنکھیں نم اور دل بھاری کر دے…

آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کون سا ہے؟ نیچے نام لکھیں اور دوستوں کو بھی ٹیگ کریں! 👇🔖

02/06/2026

Islamabad right now ⛈️

02/06/2026

Aik din … aik dish … aik visit

01/06/2026

Abb esh kya kahoon?

28/05/2026

Who else can relate???

27/05/2026

26/05/2026

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Islamabad
11218