Zahra Shazadi
For information
17/08/2024
️ زندگی میں بہت سے لوگوں کے ساتھ ہمارے بہت سے معاملات چل رہے ہوتے ہیں کبھی اچھے ٹرمز پر تو کبھی کسی برے نوٹ پر، انسان سب کچھ بھول سکتا ہے لیکن جو آپ نے کسی کو اس کے برے لمحات میں یا برے وقت میں “ فیل “ کروایا ہوتا ہے وہ فیلنگ کبھی نہیں بھولتا۔
e
ries
❤️❤️
17/08/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 🤍
اللہ کے ہاں محبوب ترین لوگ وہ ہیں جو لوگوں کو فائدہ پہنچاتے ہیں اور اللہ کے ہاں محبوب ترین اعمال یہ ہیں:
❶ کسی مسلمان کو خوش کر دینا
❷ کسی کی پریشانی دور کر دینا
❸ کسی کا قرض ادا کر دینا
❹ کسی کی بھوک مٹا دینا۔
(سلسلة الأحادیث الصحيحة: 906)e
ries
❤️❤️
17/08/2024
کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ ۔۔!!!
"ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ)
امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا۔۔!!!
ان شاء اللہe
ries
❤️❤️
17/08/2024
اے میرے رب !
ہر اس دل کو سکون عطا فرمائیے
جو بڑی بے سکونی سے آپ کو چیخ کے پکار رہا ہے __🌼🩶
آمین یارب العالمینe
ries
❤️❤️
17/08/2024
دعا کے معاملے میں کبھی بھی لوگوں کی راۓ نہیں لینی چاہیے، ہمیشہ دل کی سننی چاہیے .
کیونکہ دعا کا تعلق دل سے ہوتا ہے اور دل کاتعلق اللہ سے۔ جب دل میں اللہ کی محبت ہو، اللہ پر یقین ہو، الله سے امید ہو تو دل غلط مشورہ دے ہی نہیں سکتا۔
اور تب دل سے مانگی ہوئی دعا عرش تک رسائی بھی پاتی ہے اور قبولیت کی خوشخبری بھی لاتی ہے۔
e
ries
❤️❤️
🌹🌸🌹
14/08/2024
✨♥️.....................🌼
*اللّٰه کی محبتـــــ کا سفر بہتـــــ ہی حسین ہوتا ہے جو اس سفر کا مسافر بن جاتا ہے ناں اللّٰه اسے بھی اندر باہر سے حسین کر دیتے ہیں پھر وہ دنیا کے غموں اور اس کی رنگینیوں میں کھو کر اپنا وقت ضائع نہیں کرتا وہ تو پل پل اپنے محبوب کی محبت کی چاہ میں جینے لگتا ہے پھر اس کی آنکھیں محبوب کی یاد میں بہتی ہیں پھر اس کا دل اپنے اللّٰه کی یاد سے لطف پاتا ہے.*e
ries
❤️❤️
14/08/2024
جب بندہ اپنی بے بسی کا اعتراف کر کے ﷲ کے سامنے جھک جاتا ہے....
تو ﷲ جی اپنے بندے کے لیے عطا کے تمام دروازے کھول کر اس کامان رکھ لیتے ہیں...e
ries
❤️❤️
14/08/2024
*یہ دنیا وہ ہے جس نے نوح علیہ السلام کا مذاق اڑایا، یوسف علیہ السلام کو حقیر قیمت پر بازار میں بیچا، ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکا، موسی علیہ السلام کو در بدر کیا اور محمدٌ رسول اللہ ﷺ کو طائف میں پتھر مارے آپ کو کیا لگتا ہے یہ دنیا آپکو کندھوں پر اٹھائے گی؟*
*نہیں بالکل نہیں!!*
*لہٰذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں مت وابستہ کریں، یقین کریں اگر آپ دنیا سے بے رغبت ہو جائیں گے تو آپکے آدھے سے زیادہ غم ختم ہو جائیں گے...*. e
ries
❤️❤️ ~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
05/08/2024
میں زندگی کے سارے احساسات سے گزر چکی ہوں مگر سب سے خوبصورت لازوال غیر متغیر حقیقی احساس "احساس اللہ" ہے!
میں نے مختلف ترجیحات دیکھی ہیں۔۔۔ مگر سب سے خوبصورت اور برحق سکون آمیز ترجیح "اللہ" ہے!
محبت کی باتیں دعوے سنے ہیں۔۔۔
مگر حقیقی محبت اور باوفا "اللہ" ہے!🌸♥️e
ries
❤️❤️
05/08/2024
*✍🏻زِندگی میں جب بھی اِنسان کو ہِدایت کا موقع مِلے ، وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کر چُکا ہے، بس وہاں سے راستہ بدل لے اور اللہ کو راضی کرنے میں لگ جاۓ۔*
e
ries
❤️❤️
♥️
05/08/2024
*اللّٰه دلوں کا جوڑنے والا ہے ، جب دل ٹوٹے تو اسی مصور کے پاس لے جائیں جس نے پہلے بنایا تھا ۔ یقین کریں اللّٰه پاک ٹوٹی ہوئی چیزوں کو بڑی خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے ٹوٹے ہوئے بادل بارش برساتے ہیں ٹوٹی ہوئی مٹی کھیتوں کے ساتھ قائم ہوتی ہے ٹوٹے ہوئے فصل کی پیداوار کے بیج ٹوٹے ہوئے بیج نئے پودوں کو زندگی دیتے ہیں لہذا جب آپ کو لگتا ہے کہ آپ ٹوٹ چکے ہوں تو اللّٰه آپ کو کسی بڑی چیز کے لیئے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے*e
ries
❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Islamabad