Rohani Istakhara Fisabilillah

Rohani Istakhara Fisabilillah

Share

FREE ISTIKHARA KAWAYE FISABILILLAH.

22/04/2026

مقامِ براق

22/04/2026
16/04/2026

*😀 تھوڑا مسکرا لیجیے 😁*
ایک مرتبہ ایک شخص خلیفہ ہارون الرشید کے پاس آیا اور اس سے کہا، مجھے حج پر جانا ہے۔ میری امداد کریں۔ خلیفہ نے کہا، دیکھو بھائی! اگر تم صاحب استطاعت ہو تو ضرور حج کرو، ورنہ حج کیوں کرتے ہو۔
یہ سن کر اس نے کہا:

” *میں آپ کو بادشاہ سمجھ کر امداد طلب کرنے آیا تھا، مفتی سمجھ کر فتویٰ پوچھنے نہیں*۔🤪

03/04/2026

Ism-E-Azam, The most Powerful name of ALLAH...

24/03/2026

اللّٰہ تعالیٰ کے نبی حضرت لوط علیہ السلام کی قبر مبارک کی زیارت...

20/03/2026

مسجد ابراہیم خلیل، جس میں بہت سے پیغمبروں کے آخری آرامگاہ اور ان کے زوجہ مطہرہ کے آخری آرامگاہ ہیں...

20/03/2026

بیت المقدس کے کچھ نایاب ستون جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں جنات نے تعمیر کیے...

20/03/2026

حضرت داؤد علیہ السلام کے ہاتھ مبارک کا نشان....

28/02/2026

کیا ایک مسلمان کو زیب دیتا ہے اس طرح کے کام کرنا....
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾
مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾
وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾
وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾
وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
ترجمہ:
کہو کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔
ہر چیز کی برائی سے جو اس نے پیدا کی۔
اور اندھیری رات کی برائی سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے۔
اور گنڈوں پر پڑھ پڑھ کر پھونکنے والیوں کی برائی سے۔اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب وہ حسد کرنے لگے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad