Dr. Fazila's Fan Hub.

Dr. Fazila's Fan Hub.

Share

Please note that this is a fan page dedicated to Dr. Fazila Abbasi and not her official account.

27/07/2026

السلام و علیکم ۔

26/07/2026

💞

26/07/2026

کیسے ہیں آپ سب؟

26/07/2026

Good Morning

25/07/2026

Where do you live? Weather Condition in your City?

25/07/2026

Good Morning

💞

24/07/2026

اسلام آباد میں اچھی بھلی جاب تھی بیوی بھی جاب کرتی تھی زندگی اچھی گزر رھی تھی ، ایک سالی گلف میں سیٹل تھی اس نے بہن کے ذریعے بہنوئی کو گلف کی راہ دکھائی بہتر مُستقبل ہر کسی کی خواہش ہوتا ھے فیملی ویزٹ ویزہ لگوایا کہ وھیں پہنچ کر جاب تلاش کی جائیگی کوالیفیکیشن اچھی ھے اچھی جاب مل جائیگی یقین چونکہ پُختہ تھا تبھی گھر کا بہت سارا سامان بیچ دیا گیا کچھ پیچھے سرگودھا بجھوا دیا گیا گاڑی بیچی کچھ پیسے یعنی 15،16 لاکھ روپے ماں سے بھی لیئے اور دبئی پہنچ گئے ، اللہ کی کرنی پہلے ہفتے جاب کی تلاش جاری تھی کئی جگہ اپلائی کیا گیا انٹرویوز جاری تھے کہ امریکہ ایران جنگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے گلف کے حالات پلٹا کھا گئے عارضی جاب تو مناسب مل گئی ویزہ بھی بہت کوششوں سے ایک ماہ مزید بڑھ گیا لیکن پرمانینٹ ویزہ نہیں لگ رھا جس کمپنی میں جاب ملی وہ بھی سر توڑ کوشش کر رھی لیکن گلف انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رھی وقت تیزی سے نکلتا جا رھا تو پھر کئی لاکھ روپے لگا کر ویزہ کی مدت بڑھوائی گئی اب پھر وھی صورتحال اور 31 جولائی تک کا قیام مزید نہیں بڑھ رھا ، بیگم تو پہلے مہینے ہی واپس آچکی تھی اور اگر کچھ نہ ہوسکا تو میاں صاحب کی بھی خالی ہاتھ واپسی ہوگی اور تقریباّ 3 ملین روپے سمیت کچھ نہیں بچے گا کیونکہ پاکستانی جاب ختم گھر جو کرایہ پر تھا کا بیشتر قیمتی سامان گاڑی بیچ دی گئی تھی اب پھر زیرو سے شروعات ہونگیں لیکن 3 بچوں کیساتھ اخراجات مہنگائی کے روزانہ کی بنیاد پر مُنہ زور طوفان کا سامنا بھی رھیگا ، بعض اوقات بہتر سُہانے مُستقبل کی جانب اُٹھائے گئے قدم بہت پیچھے بھی لے جاتے ہیں شاید یہی قسمت کا کھیل کہلاتا ھے دلی دعا ھے ابھی لگ بھگ 10 یوم باقی اللہ کریم اُس دوست کے حق میں بہتر فیصلہ کروا دے ، ایک اور بہت اچھے دوست کا بھی ویزہ نہیں لگ رھا کمپنی بدلی تھی نئی کمپنی بھی بہت کوشش کر رھی لیکن ... سُننے میں یہ بھی آ رھا ایسے سینکڑوں پاکستانی گلف میں ایسی صورتحال کا شکار ہیں اللہ کریم سبھی پر فضل کرم کر دے

منقول ۔

23/07/2026

Can you buy "Happiness" with money?

Give Your opinion 👇

23/07/2026

Take Care Of Your Body.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Islamabad