Muhammad Umair Khan

Muhammad Umair Khan

Share

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ

23/09/2025
06/07/2025

کربلا ایک ایسا راز جسے سمجھنے کے لیےمزہیب کی نہیں انسانیت کی ضرورت ہے

24/06/2025

کچھ تو میرے پندار محبت کا بھرم رکھ
تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ

Photos from Muhammad Umair Khan's post 12/06/2025

دِل بھی اچھا رکھیے
اور فطرت بھی
دِل اچھا ہوگا تو بہت سے رشتوں کو
آپ جیت لیں گے
اور فطرت اچھی ہوگی تو
سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے

08/06/2025

میری طرف سے تمام عالمِ اسلام کو دلی عید الاضحیٰ مبارک ہو!

28/03/2025

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا۔

اے ہمارے اللّٰہ ! اور ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرمادے اور ہمیں بخش دے۔

12/03/2025

اس شخص سے زیادہ خوبصورت
کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ
اس کے ارد گرد کتنے ہی
لوگ کیوں نہ ہوں لیکن
وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی
کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Islamabad