Trauma Center D i Khan

Trauma Center D i Khan

Share

Follow this page

28/06/2026
26/06/2026

9ویں محرم کی رات عوام کی خدمت اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے پوری ٹراما ٹیم پوری رات الرٹ رہی۔

Photos from Trauma Center D i Khan's post 25/06/2026

گزشتہ دنوں ڈاکٹر نثار خان مروت (DMS ٹراما سینٹر ڈی آئی خان) نے ویکلی نائٹ گرینڈ راؤنڈ کیا۔ اس دوران اسٹاف، وارڈز اور مریضوں کے مسائل اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا اور نظام میں مزید بہتری کے لیے اقدامات پر بات کی گئی۔

ایک نوجوان ٹیم کے طور پر ہمارا عزم ہے کہ نئے آنے والے نوجوان اس نظام کو مزید بہتر بنانے اور آگے لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

ان شاء اللہ ہم اسی جذبے، محنت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ❤️

24/06/2026

(DMS Trauma Center )ڈاکٹر نثار مروت
محرم الحرام کے اس مقدس اور بابرکت مہینے میں ٹراما سینٹر میں عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہم سب ایک ٹیم کی صورت میں بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف اور صرف خدمتِ خلق اور مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہے۔ انشاءاللہ ٹیم ورک اور خلوص کے ساتھ مزید بہتری لائیں گے۔

24/07/2018
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad