Abid Naich

Abid Naich

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Naich, Health/Beauty, Islamabad.

Photos from Abid Naich 's post 19/08/2026

punjab police

14/07/2026

12/04/2026

‏ایرانی وفد واپس روانہ، پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..
Pak Srzmeen Pak Army

12/04/2026

ویڈیو دیکھیں بچوں کو دکھائیں شیئر کریں

12/04/2026

*‏🇮🇷🇺🇸🇵🇰🇮🇷🇺🇸🇵🇰🚨 بریکنگ نیوز*

*🇮🇷🇺🇸🇮🇷🇺🇸🇵🇰21 گھنٹے تک جاری رہنے والے طویل مذاکرات کے باوجود امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی معاہدہ نہ ہو سکا۔*

*🇺🇸امریکی نائب صدر جے ڈی وینز نے میڈیا کو بتایا:*

*🇮🇷ایرانی وفد کے ساتھ 21 گھنٹے تک انتہائی اہم مذاکرات کے بعد ہم نے ایک حتمی اور بہترین پیشکش دی، جس کا بنیادی نکتہ یہ تھا کہ ایران واضح طور پر اس بات کا عہد کرے کہ وہ کبھی ایٹمی ہتھیار یا انہیں تیزی سے بنانے کی صلاحیت حاصل نہیں کرے گا۔*

*🇮🇷🇺🇸🇵🇰ہم نے نیک نیتی سے مذاکرات کیے اور جہاں ممکن ہوا لچک بھی دکھائی، لیکن بنیادی اختلاف برقرار رہا۔ 🇮🇷ایران نے اس مرحلے پر ہماری شرائط قبول نہیں کیں۔ ہماری پیشکش اب بھی میز پر ہے اور اگلا قدم 🇮🇷ایران کو اٹھانا ہوگا۔ اگر 🇮🇷ایران طویل مدتی وعدوں کے لیے تیار ہو تو ہم مزید مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں۔”*

*اطلاعات کے مطابق 🇮🇷🇺🇸دونوں ممالک کے درمیان خاص طور پر 🇮🇷ایران کے جوہری پروگرام اور اس کی طویل مدتی نگرانی کے معاملے پر شدید اختلافات برقرار ہیں۔*
*🇺🇸امریکہ مستقل اور قابلِ نفاذ ضمانت چاہتا ہے کہ🇮🇷 ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا، جبکہ 🇮🇷 ایران اب تک ان شرائط کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں*
*🇺🇸🇮🇷🇵🇰🇵🇰🇺🇸🇮🇷فی الحال مذاکرات بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئے ہیں، تاہم سفارتی دروازہ مکمل طور پر بند نہیں ہوا اور اگلا قدم اب🇮🇷 ایران کے ہاتھ میں ہے*

11/04/2026

مذاکرات جاری ہوئے ایک گھنٹے سے زائد وقت گزر چکا ہے بس اچھی امید رکھیں . 🤲🇮🇷🇺🇸🇵🇰

30/01/2026

پاک ارمی نے ایک کتا پکڑا ہوا ہے انڈیا کا

27/01/2026

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے گاؤں روڑی میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوا رج کے دہ شـت گردوں کے درمیان جھڑپ کے دوران صوبیدار شوکت حسین جامِ شہادت نوش کر گئے۔
دہـ شت گردوں نے علاقے میں کارروائی کی کوشش کی جس پر فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار شوکت حسین نے بہادری سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
شہید صوبیدار شوکت حسین کا تعلق ضلع ایبٹ آباد کے علاقے پنگوڑا سے تھا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Islamabad