Ilm Ki Duniya
Ilm Ki Duniya
Spreading beneficial knowledge, education & Islamic awareness
08/05/2026
( *اے اللہ !* ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں ، اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۔
*﴿سورۃ الفاتحہ،۴﴾
30/04/2026
•مومن تو سراسر خیر بانٹنے والا ہوتا ہے.
خواہ وہ خیر
سلام ہو
مسکراہٹ ہو
رہنمائی دینا ہو
درست راستہ بتانا ہو
اچھا مشورہ دینا ہو.
علم سکھانا ہو
ہنر سکھانا ہو
نیکی کی ترغیب دینا ہو
نیکی کمانے کے طریقے بتانا ہو.
عمل کرنے پر راغب رکھنا ہو.
عمل پر استقامت کے لیئے ماحول بنانے کی راہ سجھانی ہو
اللہ پاک ہم سب کو ایسے شجر بنا دے جو ہمیشہ دوسروں کے لیئے چھاؤں اور پھل دینے کا باعث بنے رہیں
*آمین یا رب العالمین
20/04/2026
°
عالمِ شوق میں رَقصاں میـرا پَر پَر ہـوتا
کاش مـیں *گُنبَـدِ خضـریٰ* کا کبوتر ہوتا
10/03/2026
صبح فجر کے بعد سورۃ یٰسین پڑھنا ایک نعمت ہے،یہ وہ سورۃ ہے جسے قلب القران یعنی قرآن کا دِل کہا جاتا ہے،جس طرح انسان اپنے دِل کے بغیر زندہ نہیں رہتا اسی طرح یہ سورۃ قرآن کا قلب ہے۔اور جو شخص قرآن کے قلب کو اپنے قلب میں قلمبند کرلیں یا روزآنہ صبح کا آغاز اس سورۃ سے کرے،اُس کے گھر میں رزق کی تنگی نہیں آتی۔
> یہ سورۃ دِل کی سختی کو دور کرتی ہے اور گناہوں سے بچاتی ہے،اپنے والدین کو ایصال کیا کرے اور اپنے اہل و عیال جو دنیا سے رخصت ہوگئے اُنھیں یاد رکھیں اور اُن کو ایصال کرے۔
"اپنے مُردوں پر یٰسین پڑھا کرو۔"
`(سنن ابوداؤد: 3121)`
"سورہ یٰسین کو اپنی عادت بنا لیں — دن بدلتا نظر آئے گا۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
🌸🦋🩷🤍🩵💜
09/03/2026
قالَ النبی ﷺ: المجاهد من جاهد نفسه
مجاہد وہ ہے جو اپنے نفس کے خلاف جہاد کرے.
(یعنی وہ مجاہد برائی پر ابھارنے والے نفس امارہ کو کچل دیتا ہے، نفسانی خواہشات کا تابع نہیں ہوتا، اور اطاعت الٰہی میں جو مشکلات آتی ہیں اُن پر صبر کرتا ہے. یہی جہاد اکبر بھی ہے)
ترمذی 1621
(حبان 4624)
゚viralシfypシ゚viralシalシ
06/03/2026
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
اے نبی ! تم اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے اوپر جھکا لیا کریں ۔ اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی ، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا ۔ اور اللّٰہ بہت بخشنے والا ، بڑا مہربان ہے ۔
سورۃ الاحزاب (33)، آیت نمبر 59۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ
05/03/2026
*سورۃ السجدہ کے بارے میں سیدنا جابر فرماتے ہیں کہ*
*رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک پڑھے بغیر سوتے نہیں تھے۔
(ترمذی:2892)
゚viralシfypシ゚viralシ
04/03/2026
﷽
وَلَا تُصَعِّـرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِى الْاَرْضِ مَرَحًا ۖ اِنَّ اللّـٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍ
اور لوگوں سے اپنا رُخ نہ پھیر اور زمین پر اترا کر نہ چل، بے شک اللّٰہ وَحدَہُ لَا شَرِیک کسی مُتکبر و بیجا فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا
لُقمان : 18
゚viralシfypシ゚viralシ
04/03/2026
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Sheikh, Umar Draz Khan Baloch, Sameer Alam
اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں ۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا ۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ۔
(سورۃ المائدہ : 51)
゚viralシfypシ゚viralシ
Category
Website
Address
Islamabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ilm Ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.