Muslim Allied College Jahanian

Muslim Allied College Jahanian

Share

All courses of pharmacy council Punjab medical faculity pakistan nursing council and federal bord Islamabad are available here

20/07/2026
20/07/2026

ایک بار پھر میڈیکل ایجوکیشن والے برتری لے گے اور نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک بار پھر نوکریاں کی لامحدود تعداد
میٹرک پاس اور دوسالہ میڈیکل ایجوکیشن ڈپلومہ یا ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی ایجوکیشن والے وہ اپلائی کر سکتے ہیں وہ موجودہ پیکج 54000 سٹارٹ کرنے کا اعلان
اور جو میڈیکل ایجوکیشن والوں کے لیے ایک بہت اہم بات ہے عمر 28تک ہونی چاہیے
اگر آپ کو کسی بھی میڈیکل ایجوکیشن کے بارے میں انفارمیشن لینی ہوتو صرف اور صرف وٹس ایپ پر رابطہ کریں
ابھی بھی دیر نہیں ہوئی ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی میں داخلہ لیں
ایف ایس سی ڈسپنسر ٹیکنالوجی
ایف ایس سی لیب
ایف ایس سی او ٹی ٹی
ایف ایس ریڈیالوجی
ایف ایس سی ڈینٹل ٹیکنالوجی اور ایف ایس سی کارڈیک ٹیکنالوجی شامل ہیں
ریگولر اور آنلاہن کلاسز کا آغاز
جابز والوں کے لیے خصوصی کلاسز
مسلم الائیڈ کالج جہانیاں بہاولپور روڈ 03217721152

20/07/2026

Mostly students are thinks about the career
They are very strong people's
They are set a goal in Life

18/07/2026

اگر آپ آج بھی مستقبل کے لیے پریشان ہیں تو اور گورنمنٹ میں مستقل جابز مستقل جابز حاصل کرنا چاہتے ہیں
پاکستان کے بہت بڑے ادارے کو جوائن کریں وہ میٹرک کے بعد دو سال ڈپلومہ مکمل کریں اور ریسکیو ڈیپارٹمنٹس کا حصہ بنے تو ریسکیو ایک واحد ڈیپارٹمنٹس ہے جو کہ اپنے ملازمین کو مکمل طور پر تحفظ بھی دیتا ہے جب سے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کا ادارہ قائم ہوا ہے اس ٹائم سے لے کر آج تک مکمل طور پہ پرسکون طریقے سے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں اور کبھی بھی گورنمنٹ نے ان کی سیلری کو یا الاؤنس کو یا کسی اور بونس کو ڈیٹیکٹ یا کاٹا نہیں ہے بلکہ ان کو دیا گیا ہے اس وجہ سے یہ آرام سے ڈیوٹیاں کر رہے ہیں پرسکون طریقے سے لوگوں کی خواہش ہے خاص طور پہ اس وقت بیٹیوں کی بڑی خواہش ہوتی ہے کہ ہم ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو جوائن کریں اگر آپ ریسکیو کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس میڈیکل فیلڈ کا کوئی نہ کوئی ایک ڈپلومہ کا ہونا ضروری ہے ڈپلومے کے اندر ایل ایچ وی سی ایم ڈبلیو سی این اے شامل ہیں ڈسپنسر لیب ڈینٹل ریڈیالوجی اور کارڈک ایف ایس سی ٹیکنالوجی کی برابر ہے اس کے علاوہ آپ کے پاس بھی کیٹگری میڈیکل سٹور کا لائسنس والی ڈپلومہ بھی ہو تو آپ الیجیبل ہیں اور یہ جابز ہر سال میں تین مرتبہ آتی رہتی ہیں اور اکثر جو سٹوڈنٹس کو میں نے دیکھا ہے تو بی ایس سی یا ایم ایس سی کی طرف چلے جاتے ہیں لیکن جب ان کی وہ ایجوکیشن کو مکمل کرتے ہیں تو اس طرف آنے کی کوشش کرتے ہیں تو ان کی جو ایج ہے وہ پوری ہو جاتی ہے لہذا اپنی ایج کا قیمتی حصہ بھی بچائیں اپنے ٹائم کو بھی بچائیں اور پیسوں کو بھی بچائیں اور ٹیکنیکل پروفیشنل کورس کا انتخاب کیجیے تاکہ آپ کا آنے والا مستقبل بہت محفوظ ہو جائے سال میں دو یا تین بار جابز آتی ہیں
میٹرک پاس سائنس اور آرٹس 45فیصد نمبر
مسلم الائیڈ کالج جہانیاں
03217721152

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jahanian?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jahanian