Online Computer Courses
No.1 Team Pakistan
03/09/2026
حسن نواز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ میں دھواں دھار بیٹنگ ۔ 9 چوکوں 3 چھکوں کی مدد سے 48 بالوں پر 78 رنز کی اننگ کھیلی ۔
03/09/2026
Cricket Road just got a serious dose of Dwayne Bravo energy. 🔥🎮
MelBet and the legendary all-rounder have joined forces to bring fans an exclusive version of the game inspired by Bravo. It combines the familiar thrill of Cricket Road with the personality of a star who has entertained cricket fans around the world for years.
03/09/2026
🚨شاباش احمد شہزاد شاباش! لیجنڈ احمد شہزاد نے شائقینِ کرکٹ کے دل کی بات کہہ دی🚨 احمد شہزاد کا کہنا ہے🗣️ کہ پاکستان کرکٹ ٹیم جیتنے کے جذبے کے بجائے انگلینڈ میں سیر سپاٹے کرتی دکھائی دے رہی ہے، جبکہ یہاں پاکستانی شائقین ایک بڑی ٹیم کے خلاف فتح دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں! شائقین برسوں سے ایک بڑی ٹیم کے خلاف یادگار جیت کے منتظر ہیں، لیکن دوسری طرف ٹیم کی کارکردگی نے مایوسی بڑھا دی ہے۔ مسلسل ناکامی کا سامنا کررہے ہیں، ملک کا پیسہ خرچ ہو رہا ہے، شائقین کی امیدیں ٹوٹ رہی ہیں، مگر نتیجہ کیا ہے؟ احمد شہزاد کی بات نے واقعی لاکھوں پاکستانی شائقین کے جذبات کو آواز دے دی۔ کیا آپ احمد شہزاد کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 🫡🫵💔
03/09/2026
🚨 پوسٹ شیئر کریں یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چائیے 🚨
عاقب جاوید کو ہٹاؤ پاکستان کرکٹ کو بچاؤ ۔ جب تک عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کے معملات میں موجود ہوں گے پاکستان کرکٹ ٹیھک نہیں ہوسکتے اس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیڑہ غرق کردیا قوم کو اب ایسے فیصلوں کی ضرورت نہیں ہے جو میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر نہ ہوں ۔۔
اور ایسے بندے کو لاؤ جو عاقب جاوید کے خلاف ہو جو پاکستان کے مینجمنٹ پر سوالات اٹھاتا ہوں میرٹ اور حق کے ساتھ دیتا ہوں اور کھیلاڑیوں کے خلاف نہیں کرتا ہوں جیسا کہ عاقب جاوید نے محمد رضوان کے خلاف سازشیں کی ہیں ۔۔
اگر میری رائے سے متفق ہوں تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر
کریں تاکہ پی سی بی تک پہنچ جائے 🙏👆
03/09/2026
Mohammad Rizwan is finally back to his homeland, and the welcome could not have been more special! 🇵🇰❤️ The airport was filled with love, prayers, cheers, and countless rose petals as fans gathered to welcome their beloved star. 🌹✨ Rizwan’s smile says it all — a moment filled with gratitude, happiness, and unforgettable emotions. 🥹🏏 From carrying his bag and Tasbih to receiving a beautiful rose garland and traditional shawl, this homecoming became truly memorable. Shahid Afridi and Inzamam-ul-Haq adding their presence made the occasion even more special. 🤲💚 Welcome home, Mohammad Rizwan! Your homeland missed you, and the people are proud to have you back. 🇵🇰👑 May your journey ahead be filled with success, blessings, and countless unforgettable moments. ❤️
Note : This Is An Ai Generated Concept Image Created Purely For Fans And Entertainment Purposes ⚠️
03/09/2026
07/08/2026
HIGHEST INDIVIDUAL TEST SCORES FOR PAKISTAN IN THE WEST INDIES 🏏
337 — Hanif Mohammad (1958)
189 — Wazir Mohammad (1958)
167 — Majid Khan (1977)
160* — Abdullah Shafique (2026)
A memorable knock from Abdullah Shafique as he enters Pakistan's all-time list in the Caribbean. 👏
07/08/2026
🚨 کینڈی روئلز نے واضح پیغام دے دیا! 💜🏏
شاہین شاہ آفریدی کے بعد اب خوشدل شاہ اور حسن نواز
بھی پلے آف کے لیے کینڈی روئلز کا حصہ بن گئے ہیں۔
لگتا ہے کینڈی روئلز نے ٹائٹل جیتنے کے لیے اپنی تمام
تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ مضبوط
اسکواڈ میدان میں بھی چیمپئن ثابت ہوتا ہے یا نہیں۔ 🏆🔥
آپ کے خیال میں کیا کینڈی روئلز اس بار ٹرافی اپنے نام
. کرے گی؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇💬
07/08/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔.🇵🇰💚🔥
07/08/2026
🏏 MEN'S CRICKET – UPCOMING ICC EVENTS!… more — in India.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Jampur
33000