Forever Living Products Pakistan

Forever Living Products Pakistan

Share

"Dedicated Content Creator sharing authentic Desi Nuskhay and Hakimi shortcuts for a healthier life. Stay connected for daily health tips!"

Bringing you traditional wisdom and natural remedies every day.

20/09/2026

*🌹 گردوں کی کمزوری اور فیل ہونے کی کیفیت میں معاون نسخہ*🌹

ھوالشافی..

ایک مٹھی پکھڑا لے کر اچھی طرح مٹی سے صاف کر لیں
پھر اسے صاف پانی میں بھگو دیں

مٹی کی دو کلو والی ہانڈی میں یہی پانی ڈال دیں
مریض پورا دن یہی پانی استعمال کرے
اگلے دن نیا پانی اسی طرح تیار کریں
یا پھر

پکھڑے کا سفوف تیار کر لیں

خوراک
ایک ماشہ صبح، ایک ماشہ دوپہر، ایک ماشہ شام
پانی گوندِ کیکر کے ساتھ استعمال کریں

فوائد
گردوں کی کمزوری میں معاون
پیشاب کی مقدار اور صفائی میں بہتری
کریٹینائن اور بلڈ یوریا کو متوازن کرنے میں مدد
جسمانی بوجھ اور سوجن میں کمی

پانی گوندِ کیکر تیار کرنے کا طریقہ
گوندِ کیکر خالص اور اوریجنل ہونی چاہیے
ایک چمچ گوند ایک گلاس پانی میں ڈالیں
ہلکی آنچ پر پکائیں حتیٰ کہ گوند پانی میں اچھی طرح حل ہو جائے
ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں'

17/09/2026

🌹 ہاضمہ، بھوک اور گیس کیلئے
کھانا ہضم نہ ہو، ڈکار، بدہضمی یا بھوک کی کمی ہو تو آزمودہ علاج🌹

ھوالشافی...

سونف 50 گرام
کالا نمک 25 گرام
لیموں کے خشک چھلکے 25 گرام
پودینہ خشک 10 گرام
دارچینی 5 گرام
مصری 50 گرام

تمام اجزاء کو باریک پیس کر شیشی میں محفوظ کر لیں۔

طریقہ استعمال..

کھانے کے بعد آدھی چمچی نیم گرم پانی سے کھائیں۔

فوائد...

بدہضمی، گیس، ڈکار اور سینے کی جلن میں مفید
بھوک بڑھاتا ہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتا ہے
کھانے کو جلد ہضم کرتا ہے
منہ کی بدبو ختم کرتا ہے

مزاج: معتدل — ہر مزاج کے افراد استعمال کر سکتے ہیں۔

12/09/2026

🌹 سنیاسی کیپسول 🌹

ہمبستری سے دل میں ایک عجیب قسم کی اکتاہٹ

یہ کیپسول ایک نیچرل اور آیورویدیک ہے جو اسٹیمنا کو بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے سیکس ٹائمنگ کی کمی منی کا پتلا مردانہ کمزوری جیسے عضوء خاص میں سختی کی کمی وغیرہ کیلئے بے حد مفید ہے
اکثر مرد حضرات اپنی بیوی سے صحبت کرتے ہیں لیکن کوئی خاص لذت حاصل نہیں ہوتی اور کبھی کبھی ہمبستری سے دل میں ایک عجیب قسم کی اکتاہٹ ہوتی ہے اور ہمبستری کرنے کیلئے دل نہیں کرتا اور اگر ہمبستری کرتے بھی ہیں تو انزال ہوتے ہی عورت سے ایک عجیب قسم کی نفرت ہوتی ہے فورا بیوی سے الگ ہوجاتے ہیں ایسی صورت میں صحبت کی حقیقی لذتوں سے محروم ہوتے ہیں اور دوسری وجہ صحبت سے اکٹاہت کی جلد انزال ہوجانا ہے اس سے عورت کی خواہش پوری نہیں ہوتی
اگر ایسی کوئی شکایت آپکو ہو تو یہ کیپسول بناکر استعمال کریں
30 کے استعمال سے ساری شکایتیں ختم ہوجائیں گی اور جسم میں بے پناہ قوت پیدا ہوگی شہوت بھی خوب آئے گی اور صحبت سے لذت بھی خوب ملے گی عورت بھی خوب لطف اندوز ہوگی اور آپسی ناراضگی کا خاتمہ ہوگا

ھوالشافی..

ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
سفید موصلی
اسگندھ ناگوری
عقرقرحا ایرانی
جنسینگ سفید
جنسینگ سرخ
گوکھرو
تخم کونچ سیاہ مدبر در شیر گاؤ
50 50 گرام
فلفل دراز
جاوتری
سلاجیت مصفی
لونگ
جائفل
سونٹھ
کالی مرچ
آملہ خشک
25 25 گرام

ترکیب تیاری..

تمام چیزوں کو باریک پیس کر پاؤڈر بنالیں 500 ایم جی کے کیپسول بھر لیں

طریقئہ استعمال..
شام خالی پیٹ ایک کیپسول ایک گلاس دودھ کے ساتھ لیں۔یا بہترین کارکردگی کےلئے۔ وقت خاص سے دو گھنٹے پہلے دو کیپسول لے سکتے ھیں۔

12/09/2026

*🌹کمزورجسم کیلئےقدیمی نسخہ🌹*

ھوالشافی

اسگند ناگوری سو گرام
بادام سو گرام
پستہ سو گرام
قسط شیریں سو گرام
برہمی بوٹی سو گرام
ستاور پچاس گرام
السی پچاس گرام
اناردانہ پچاس گرام
سونٹھ پچاس گرام
زیرہ سفید پچاس گرام
کالی مرچ پچاس گرام
کوزی مصری پانچ سو گرام

تمام اجزا کو صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے ..
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لے ..

فوائد
کمزور جسم پچکے. گال حضرات کے لیئے یہ بہت ہی اعلی دوا ہے اور بے ضرر ہے کوئی نقصان نہیں اس کا یہ دوا اعصابی کمزوری , دماغی کمزوری , نظر کی کمزوری اور جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتی ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے سوکھے سرے انسان موٹا تازہ ہو جاتا ہے ..خشک گرم اور گرم خشک مزاج والوں کے لیئے زبردست رزلٹ کی حامل ہے
جریان اح**ام میں بہی مفید ہے.

تیارشدہ دستیاب ھے۔

11/09/2026

*🌹 موٹاپا کی بہترین دوا*🌹

موٹاپے خصوصاً بڑھے ہوئے پیٹ کے لیے نہایت مفید سفوف

ھوالشافی...

زیرہ سیاہ
خشک پودینہ دیسی جو گھر میں خشک کیا گیا ہو
الائچی چھوٹی
گرین ٹی
سونٹھ
کلونجی
اجوائن
سونف

سب اجزاء تیس تیس گرام لے کر باریک سفوف بنا لیں۔

طریقہ استعمال..

اس سفوف کا قہوہ بنا کر صبح نہار منہ ناشتہ سے پہلے پئیں۔
شام کو کھانے کے بعد ایک کپ دوبارہ پئیں۔

اگر خوراک میں تھوڑی سی احتیاط کی جائے تو ایک ماہ میں چھ کلو تک وزن کم ہو جاتا ہے۔
خاص طور پر ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو کہتے ہیں کہ پیٹ بہت بڑھ گیا ہے۔

حکیم

10/09/2026

ہمارے ہاں دیسی گھی دستیاب ہے قیمت 4000 روپے آپکے ہاں کیا ریٹ چل رہا ہے

03/09/2026

اکاؤنٹ کی ریچ بالکل ختم ہے
اگر یہ پوسٹ آپ تک پہنچی ہے تو کمنٹ کرکے تعاون کیجئے۔۔
کوئی اچھی بات کہ دیجیے کوئی دعا جزاک اللّٰہ
محبتیں سلامت رہیں

07/07/2026

*🌹 سستا ٹوتھ پوڈر منجن
دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کا نسخہ*🌹

آزمودہ اور کامیاب، اس جیسا نسخہ آپ کو نہیں ملے گا۔
ولائتی منجنوں سے بدرجہا بہتر,

ایک کہاوت ہے دانت ہیں تو سواد ھے,
کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں ناکام رہتی ہیں۔
تاہم ایک نسخ ایسا بھی ہے جس پرعمل کرکے دانتوں کو سفید اور چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔.
منجن جو کہ دانتوں کے داغ دھبے اور پیلاہٹ دور کرنے کے لیے خاص ہے دانت ایسے ہو جائیں گے کہ گویا چاندی یا جیسے قلعی کر دی گئی ہو چمکدار اتنے کہ ناقابل یقین سفیدی۔
منجن
برسوں سے زیر استعمال ہے۔ دانت درد کو فوری روکتا ہے۔ مسوڑھے مضبوط اور تندرست ہلتے دانت مستحکم، جو دانت پہلے بھربھرے اور خستہ ہو چکے ہیں، ان میں کبھی درد نہیں ہوگا۔ اس کو اپنے لیے مسلسل استعمال کریں/
دانتوں کی صفائی سگریٹ دھوئیں پان کے نشانات دور کرکے موتیوں کی طرح چمک دار کرتا ہے۔ دانتوں سے خون ریشہ پیپ آتا ہو تو اس کی روک تھام کیلئے نہایت مفید و موثر
نسخہ'

ھوالشافی...

پھٹکڑی سفید پھلا 20 گرام
سمندر جھاگ 100 گرام
لونگ 10 گرام
نمک خوردنی 10 گرام
سب ادویہ کو باریک پیس کر باریک سفوف منجن بنائیں۔
دن بھر میں ایک دفعہ دانت مسوڑھوں پر انگلی یا برش کی مدد سے ملیں اور پانچ منٹ بعد کلی کرلیں۔ درد دانت کو فوری آرام پہنچاتا ہے اور دانتوں سے پیلاہٹ صاف کرتا ہے۔
روزمرہ استعمال کریں'
آزما کر دیکھیں۔

حکیم

06/07/2026

*🌹 خارش کا شرطیہ علاج*🌹

ھوالشافی..

گندھک 10 گرام
کافور 10 گرام
بابچی 10 گرام
مردہ سنگ 10 گرام
ست پودینہ 10 گرام

یہ سب چیزیں لے کر 200 گرام سرسوں کے تیل میں ملانی ہیں اور جہاں جہاں خارش ہوتی ویاں لگانی ھے۔
ہمدرد کی معجون اطریفل شاہترہ , آفسنتین شربت کے ساتھ کھانی ھے
اور نیم کے صابن سے نہانا ھے۔
إن شاء الله چند دنوں میں خارش ٹھیک ھوجاۓ گی۔

حکیم

06/07/2026

*🌹 بند نزلہ*🌹

*ھوالشافی*

ریوند چینی 100گرام
اسطوخودوس۔ 50گرام
شحم حنظل 20۔ گرام

*ترکیب تیاری*
جملہ ادویات کپڑچھان پیس کر یکجان کرلیں تیار ھے

*مقداد خوراک*
ایک گرام صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دیں

*فواہد*
بند ناک پندرہ منٹ میں کھل جاتی ھے سانس کی تنگی سردر قبض ورم دور کرنے میں عرصہ دراز سے معمول مطب ھے

فاضل طب والجراحت
حکیم

Category

Telephone

Website

Address


Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forever Living Products Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jaranwala.