Kaam ki baat
like my page
Plz like and share
30/07/2020
حضرت عمر کے قول مبارک پیروی کی اس مرد مجاھد نے. :جو آقا کی بات نا مانے اسکا فیصلہ عمر کی تلوار کرتی ہے:
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
30/07/2020
جب ججوں کے قلم بک جاٸیں
تو وہاں غازیوں کی تلواریں فیصلے کرتی ھیں♥️✌️
30/07/2020
29/07/2020
24/07/2020
تم بناتےرہو ریاست مدینہ ہم یہ دنیاچھوڑ چکے
آج نارووال کےعلاقہ وریام میں ایک انتہائ افسوسناک واقعہ پیش ایا محمدقدیرولدمحمدفریدنےاپنےتین کمسن معصوم بچوں کےساتھ زہرکھالیا۔قدیرموقعہ پرجانبحق ہوااورایک بچہ ہسپتال جاکرفوت ہوگیادوبچوں کی حالت تشویشناک ہے۔قدیراپنےگھرپربستہ بنانےکاکام کرتاتھااورگھرکاواحدکفیل تھا۔قدیرنےدومائیکروفنانس اداروں سےقرض لےرکھاتھا۔کروناکی وجہ سےاسکول بندتھےاورکوئ آرڈربھی نہی مل رہاتھا۔اوپرسےان مائیکروفنانس اداروں نےقسطوں کےلیےاسکاجیناحرام کیاہواتھا۔مسلہ صرف قسطوں کانہیں اس نام نہاد سروس چارجز کابھی تھاجویہ ادارےدوماہ کےریلیف کےبدلےسود در سود وصول کررہےتھے۔کروناکےدنوں میں میں حکومت نے نام نہاد ریلیف کےبدلےمائیکروفنانس اداروں کوسودکی کھلی چھٹی دیدی تھی۔اب وہ غریب پیسےکہاں سےدیتاایک کاروباربند اور اوپرسےسود در سود۔کیابحثیت مسلمان اور پاکستانی ہم سب اس واقعہ کےزمہ دارہیں اورحکومت توڈائریکٹ زمہ دارہے۔مدینہ کی ریاست میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نےفرمایاتھاکہ
اگردجلہ کےکنارےکتابھی مرگیاتواس کاحساب عمر سےلیاجاے گا۔
کیا جواب دیں گے یہ حکمران اپنے خدا کو جب محشر کے دن یہ غریب ان کا گریبان پکڑیں گے اور ان سے پوچھیں گے کہ آپ ریاست کو چلانے والے تھے آخر آپ نے ہمارے لیے کیا؟
منقول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jaranwala