Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist, Faisalabad Road, Jaranwala.
Contact your doctor immediately in case of reduced fetal movements...
Pregnancy saving stitch in some pregnancies..
❤️
Breastfeeding during pregnancy
26/08/2026
🤲 انا للہ و انا الیہ راجعون
اپنی نیند، آرام اور سکون قربان کرتی ہے۔ بعض اوقات ماں اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتی ہے، صرف اس لمحے کے لیے جب وہ اپنے
کو پہلی بار اپنے سینے سے لگائے۔ baby
الفاظ اس غم کو بیان نہیں کر سکتے
بہت سی مائیں تو ابھی تک اپنے بچوں سے ملی بھی نہیں ہو گی
افسوس افسوس افسوس
Book your appointment
0322 7987174
26 August,2026..... 4pm to 6pm
Bring your previous record too
❤️💞❤️
"پچھلا بڑا اپریشن اور اس کی پیچیدگیاں"
بڑے سرکاری ہسپتالوں میں جو مریض سیریس حالت میں لیبر روم لائے جاتے ہیں ان میں سے بڑی وجہ بچے دانی پر پہلے دیے گئے بڑے اپریشن کے کٹ یعنیuterine scar کی پیچیدگیاں ہوتی ہیں
سب سے بہترین ڈلیوری وہ ہوتی ہے جو نارمل بھی ہو اور جس میں ماں اور بچہ دونوں محفوظ بھی ہوں۔۔
ایک لڑکی شادی کے بعد خوش تھی۔ سسرال والوں نے صرف اس لیے سمجھ لیا کہ وہ حاملہ ہے کیونکہ اس کے ماہواری کے دن گزر گئے تھے۔
دو ماہ بعد خون آنا شروع ہوا تو بغیر کسی ٹیسٹ، بغیر کسی الٹراساؤنڈ کے یہ فیصلہ کر لیا گیا کہ اس کا "مس کیرج" ہو گیا ہے۔
پھر ایک مقامی ہیلتھ ورکر نے بھی بغیر تصدیق کے D&C کر دی۔
آج اس واقعے کو تین سال ہو چکے ہیں۔
اس کے بعد سے کبھی 6 ماہ تک ماہواری نہیں آتی، اور اگر آتی ہے تو بہت کم۔ کئی ڈاکٹرز بدل چکی ہے، لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہے۔
کبھی کبھی ایک غلط فیصلہ صرف ایک دن کی غلطی نہیں ہوتا، بلکہ کسی عورت کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔
حمل، مس کیرج یا D&C کے فیصلے ہمیشہ تصدیق شدہ ٹیسٹ اور الٹراساؤنڈ کے بعد ہی ہونے چاہئیں
Dr. Saima Hanif .
Consultant gynaecologist jaranwala
From a medical perspective, recurrent loss of multiple male fetuses with a surviving female child raises the possibility of an underlying genetic or X-linked condition, although placental, cord, thrombophilia, and other causes must also be considered. Some X-linked disorders can be lethal predominantly to male fetuses.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad Road
Jaranwala
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.