Matab alkaram

Matab alkaram

Share

Herbal, Health and Beauty
masjad bazar street no 1 jaranwala Pakistan

24/05/2026

لبوب کبیر خاص آفتاب قرشی اعلیٰ درجے کا مقوی باہ ہے جو دیگر کمپنیوں سے سستا اور اچھا ہے اس کی قمیت 1 کلو کی 3480 ہے یہ گردہ مثانہ کو طاقت دیتا ہے جنسی کمزوری دور کرتا ہے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے دل و دماغ اور اعصاب کو قوت دیتا ہے بدن کو فربہ کرتا ہے

24/05/2026

(کولیسٹرول زیادہ ہونے کے نقصانات) دل کی بیماریاں: خون میں کولیسٹرول کی غیر معمولی مقدار شریانوں میں تنگی پیدا کرتی ہے، جس سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔فالج اور لقوہ: جب یہ شریانوں میں جم جاتا ہے، تو دماغ کو خون کی فراہمی روک سکتا ہے، جس کے نتیجے میں فالج یا لقوہ ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔جگر کی خرابی: کولیسٹرول کا میٹابولزم جگر سے منسلک ہوتا ہے۔ اس کی زیادتی سے جگر پر بوجھ پڑتا ہے (جیسے جگر کی تسکین) اور ہاضمے کا نظام سست ہو جاتا ہے۔بلڈ پریشر اور موٹاپا: شریانیں سخت ہونے سے خون کو آگے پمپ کرنے کے لیے دل پر زیادہ دباؤ پڑتا ہے، جس سے ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لیے گارلینا اور اجملین 54 نمبر دونوں گولیاں صبح و شام کھانے کے بعد ۔ خالی پیٹ سرکہ سیب ہمدرد 4 چمچ نوش فرمائیں ۔

21/05/2026

قلب رواں سیرپ اجمل دواخانہ
یہ کولسیٹرول کو کم کرتا ہے دل کی حفاظت کرتا ہے اور والوز اور تنگ شریانوں کو کھولتا ہے وزن کم کرتا ہے ہاضمہ درست کرتا ہے

21/05/2026

اب معدے کے امراضِ والے حضرات بھی گوشت کھائیں گے عید سے پہلے اجوائن سونف پودینہ کے قہوے کی روٹین بنائیں ۔ اس کے علاؤہ معدے کے جملہ امراض جس میں قبض آنتوں کے انفیکشن معدے میں جلن گیس والے مریضوں کے لیے بہترین کمبینیش ۔ 1 گولی فولاد ہاضم صبح 1 شام کھانے کے بعد شربت بھی 2 چمچ صبح و شام کھانے کے بعد ۔ جوارش کمونی رات کھانے کے بعد 1 چمچ

21/05/2026

اگر آپ کے پیٹ میں کیڑے ہیں تو سارے گوشت کی طاقت و توانائی ان کیڑوں کو پہنچے گی اس لیے عید سے پہلے اپنی آنتوں کی صفائی بہت ضروری ہے اصل میں انسانی جسم عام طور پر ایک وقت کی خوراک میں 40 سے 70 گرام تک پروٹین (جو کہ تقریباً 150 سے 250 گرام گوشت کے برابر ہے) بہت مؤثر طریقے سے ہضم اور جذب کر سکتا ہے۔اس سے زیادہ مقدار بھی ضائع نہیں ہوتی، بلکہ جسم اسے ہضم کرنے کے لیے زیادہ وقت لیتا ہے اور اسے توانائی یا دیگر میٹابولک عمل کے لیے استعمال کر لیتا ہے جس سے معدہ کمزور ہو جاتا ہے اس لیے 1 وقت میں صرف 250 گرام گوشت کھائیں 4 گھنٹے میں ہضم ہو جائے گا پھر اور کھا لیں ۔بلغمی اور اعصابی غدود کی خرابی کی وجہ سے آنتوں میں کیڑے پنپتے ہیں پیٹ کے کیڑے (ورمز) انتڑیوں کا انفیکشن ہیں یہ بنیادی طور پر "تر گرم (بلغمی)" مادوں کی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ اس نظام کے تحت علاج کا مقصد جسم میں رطوبتوں کو کم کرکے حرارت (خشکی ) پیدا کرنا ہوتا ہے جس کے لیے اطریفل دیران بہترین چیز ہے کھانے کے بعد کوئی میٹھی چیز کھا کر اوپر سے آدھا چمچ استعمال کریں

20/05/2026

قمیت 415 یہ معجون آردخرما قرشی اور معجون سورنجان قرشی جسم کے لیے ایک ایسی حفاظتی ڈھال ہیں جو بیک وقت دردوں کے خاتمے اور پٹھوں کی تعمیر نو کا کام کرتی، اعصابی و جسمانی کمزوری کو جڑ سے ختم کر کے پٹھوں کو فولادی مضبوطی دیتی اور گردہ و مثانہ کے افعال کو ازسرِ نو منظم کر کے جسم کو اندرونی تندرستی اور توانائی فراہم کرتی ہیں
آدھی آدھی چمچ دن دو بار ہمراہ پانی استعمال کریں ..

20/05/2026
20/05/2026

شربت حب الاس اشرف لیبارٹری فیصل آباد فوائد: پانی کی طرح پتلے دستوں میں مفید ہے، پیشاب کی جلن اور گرمی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، معدے اور آنتوں کو طاقت دیتا ہے، جسم کی اندرونی خشکی اور حرارت کو متوازن کرتا ہے

20/05/2026

Bhindi mein Sabut Pyaz,Tamatar? 😱 Bhindi banane ka yeh raaz koi nahi batata!

20/05/2026

(بے شک سکون اللّٰہ پاک کے ذکر میں ہے) علاج سنت ہے نیند اور سکون ذہنی دباؤ مریض چاہیے انگریزی گولیاں جس میں Alprazolam اس کے علاؤہ Diazapem اور Melatonin جیسی گولیاں کھا کھا کے تھک چکا ہو انشاء اللّٰہ بفضل خدا ان 3 چیزوں کے مسلسل استعمال سے ان سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی نیند بھی پُرسکون آئے گی ڈپریشن انزائٹی بھی ٹھیک ہو گی دماغ کو بھی طاقت ملے گی ۔آدھا چمچ خمیرہ 1 گولی صبح و شام کھانے کے بعد اوپر سے 2 چمچ شربت پلائیں اور نماز کی پابندی کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jaranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jaranwala
37250