mehfil E Zia
🥀🌺گر کوئے تو نشستم بہ حالت تباھے،🥰🌹
💐💐این حسرتے کہ شاید بر من کنی نگاھے🌷🌷
دنیا کیلئے صرف اتنی محنت کرو جتنی یہاں رہنے کی مدت ہے۔
آخرت کیلئے اتنی محنت کرو جتنی وہاں قیام کی مدت ہے۔
رضائے الٰہی کیلئے اتنی کوشش کرو جتنی تمہیں اللہ کی حاجت ہے۔
گناہ صرف اتنا کرو جتنا عذاب سہنے کا حوصلہ ہے۔
طلب: صرف اس ذات سے مانگو جو کسی کی محتاج نہیں۔
نافرمانی: اگر گناہ کرنا ہی ہے تو ایسی جگہ کرو جہاں اللہ نہ دیکھے۔
موجودہ پیروں اور گدی نشینوں کے تکبر، تصنع اور دنیا پرستی نے حقیقی صوفیائے کرام اور اولیائے عظام کے پاکیزہ کردار اور تعلیمات کو داغدار کر دیا ہے۔
you agree
میرے خیال میں
موجودہ مذہبی لوگ کچھ بہروپیے اور کچھ
بے وقوف ہیں
آپ کی راۓ کیا ہے؟
خبر غم
پیر سید رفیق احمد شاہ قریشی نقشبندی مسکین پور شریف
سجادہ نشین دربار عالیہ فضلیہ مسکین پور شریف
کی اہلیہ محترمہ
میری نانی جان رضائے الٰہی سے اللّٰہ کے حضور پیش ہو گئ ہیں۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
کراچی سمندر میں
#کراچی
نظارۂ سمندر
#کراچی
جب حضرت ابو ہریرہ رض پہلی بار محفل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوئے ۔
پیر سید ضیاء الرحمن شاہ قریشی نقشبندی مجددی فضلی دربار عالیہ فضلیہ مسکین پور شریف
29/08/2026
قیمتی سطریں
(از مولاۓ روم)
السلام اے امی و استاد کل
السلام اے صاحب ارشاد کل
السلام اے پیشواۓ جبریل
السلام اے جانِ موسیٰ وخلیل
پیر سید ضیاء الرحمن شاہ قریشی نقشبندی مجددی فضلی دربار عالیہ فضلیہ مسکین پور شریف
24/08/2026
Category
Telephone
Website
Address
Jatoi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when mehfil E Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.