Al Nafi Islamic collection

Al Nafi Islamic collection

Share

Al Nafi Islamic collection is a brand of fragrances & perfumes.

27/09/2026

آج کا ایک بہت ہی خوبصورت آرڈر
جس میں ہم نے پیک کیا ہے خمرہ قہوہ بائے لطافہ
وہ بھی کسٹمائز ووڈن پیکنگ میں
اپنی مرضی کی کسی بھی عطر کی پیکنگ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0319.9248918

25/09/2026

Just for fun 😁
باقی کریڈ کا ایونٹس چاہیئے ہو یا سلور
100% منی بیک گارنٹی کیساتھ سیم میچنگ میں امپریشن ریڈی کروا سکتے ہیں۔
باقی رہا عریش
تو یہ تو ہمارا سگنیچر آرٹیکل ہوا ناں
جو نہ تو ہماری جان چھوڑتا ہے اور نہ ہی کسٹمر کی
کوئی ایک مرتبہ لگا لے تو پھر ایک ہی مطالبہ عریش کا کہ مجھے وی آپ کے ساتھ چلنا ہے۔
تو آپ بھی چیک کیجیے ناں
ڈریئے مت
زیادہ بھاری نہیں بننے دیں گے ہم اس کو آپ کی جیب پر
تو آئیے
واٹس ایپ پر
0319.9248918

21/09/2026

Beauty Asia expo 2026
At expo center lahore

20/09/2026

سلاجیت آپ کو جگہ جگہ سے مل جائے گی۔
لیکن آفتابی سلاجیت چند جگہوں سے ہی مل پائے گی۔
کیونکہ اس کا پروسیجر کافی وقت طلب اور محنت طلب ہوتا ہے۔
الحمدللہ
النافع اسلامک کولیکشن پر آپ کو آفتابی سلاجیت 100 % منی بیک گارنٹی کیساتھ ملے گی۔
کیونکہ ہم ریسیلر نہیں جو صرف پرافٹ دیکھ کر سیزن چمکاتے ہیں اور پھر نظر ہی نہیں آتے
بلکہ پراپر سیزن اور سیزن کے علاوہ بھی مارکیٹ میں رہتے ہوئے تمام پروڈکٹس پر جوابدہ ہوتے ہیں۔
تو دیگر پروڈکٹس کی طرح ہماری آفتابی سلاجیت کو بھی ایک مرتبہ ضرور چیک کیجیے۔
کیونکہ سیزن میں یہی چیز 1500 سے کم میں ملنا مشکل ہو جائے گا۔
آرڈر کرنے کیلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔
0319.9248918

19/09/2026

Premium Islamic caps
Avaliable At
Al nafi Islamic collection
different designs
different colours
For order
visit us At location
or
contact us on WhatsApp
03199248918

18/09/2026

✨ خوبصورت ترین تعریف اور برکت کے احساس سے اپنے گھر کی دیواروں کو سجائیے – "ماشاءاللہ"! ✨
کیا آپ اپنے ڈرائینگ روم، لاؤنج، بیڈ روم یا آفس کی دیوار کو ایک منفرد، دلکش اور شاہانہ لُک دینا چاہتے ہیں؟ پیش خدمت ہے ہمارا یہ نفاست سے تیار کردہ شاہکار: ماشاءاللہ - CNC میٹل وال آرٹ، جو دیکھنے والوں کے دل کو خوش کر دے۔
🔥 اس پروڈکٹ کی خاص باتیں:
نفاست اور دلکشی: باریک اور اعلیٰ معیار کی CNC کٹنگ سے تیار کردہ یہ کیلیگرافی دیوار پر بے حد شاندار اور پُرشکوہ لُک دیتی ہے۔
پرفیکٹ سائز: 25 × 16 انچ کا یہ شاندار اور بڑا سائز گھر کے کسی بھی خاص حصے، لاؤنج یا بڑی دیوار پر بہت جچتا ہے۔
پریمیم کوالٹی: مضبوط اور پائیدار میٹل شیٹ سے تیار کردہ، جو سالوں تک اپنی آب و تاب اور خوبصورتی برقرار رکھتی ہے۔
💰 اسپیشل آفر (بہترین قیمت):
مارکیٹ اور دیگر بڑی ویب سائٹس پر اس سائز اور معیار کے آرٹ پیسز بہت زیادہ مہنگے فروخت ہو رہے ہیں، لیکن یہ آپ تک براہِ راست پہنچ رہا ہے صرف اور صرف 4,200 روپے میں!
📦 محدود اسٹاک دستیاب ہے!
اپنے گھر کی خوبصورتی بڑھانے یا کسی عزیز کو بہترین اور یادگار تحفہ دینے کے لیے آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں۔
📲 آرڈر یا مزید تفصیل کے لیے فوری ان باکس میں رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں۔
03199248918

17/09/2026

نیچرل سالٹ لیمپ

قدرت کی جھلک اب آپ کے
آفس ٹیبل پر
بیڈ کیساتھ سائڈ ٹیبل پر
ڈرائنگ روم میں
اور جہاں کہیں آپ قدرت کیساتھ لمحات بسر کرنا چاہیں
وہاں پر سجا لیں یہ چھوٹا سا سالٹ لیمپ
جو آپ کے دن بھر کی تھکاوٹ کو اپنی قدرتی رنگت،نفاست،جھلک اور مدھم روشنی سے چند ہی لمحوں میں ختم کر دے گا۔
آرڈر کرنے کیلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔
03199248918

13/09/2026

یہ دانے دار،لذت اور روایت کا امین،
روایتی انداز میں تیار کردہ دیسی گھی
اگر آپ استعمال کرنا چاہیں تو گھر بیٹھے ہم سے منگوا سکتے ہیں۔
ہم آپ کو 💯% منی بیک گارنٹی مہیا کرتے ہیں جس بناء پر آپ ہماری پروڈکٹ پسند نہ آنے پر بلا جھجک واپس کر سکتے ہیں۔
تو دیر کس بات کی
تازہ دیسی گھی تیار ہے۔
ابھی آرڈر بک کروائیے
اور گھر بیٹھے مکمل گارنٹی کیساتھ دیسی گھی حاصل کیجیے صرف 3200 روپے کلو
فری ہوم ڈیلیوری کیساتھ

النافع اسلامک کولیکشن جوہرآباد
0319-9248918

Photos from Al Nafi Islamic collection's post 13/09/2026

ربیع الاول سپیشل ڈیل کا آخری دن
جی بالکل ہماری آج تک کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی ڈیل جس کے ریکارڈ آرڈر ہم نے ڈسپیچ کیے
یہ ڈیل آج شام کو ختم ہونے جا رہی ہے۔
اس ڈیل میں شامل ہیں 14 عطریات میں سے آپ کے منتخب کردہ 7 عطر صرف 1250 میں فری ہوم ڈیلیوری کیساتھ
💯% منی بیک گارنٹی کیساتھ
ایک عدد تسبیح کے ہدیہ کیساتھ
تو دیر کس بات کی
جاتے جاتے اس آفر سے آپ بھی فائدہ اٹھائیے
اور گھر بیٹھے اپنی منتخب شدہ 7 لانگ لاسٹنگ عطریات حاصل کیجیے
آرڈر کیلئے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کیجیے۔
0319-9248918
النافع اسلامک کولیکشن جوہرآباد

Category

Website

Address


Jauharabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Nafi Islamic collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Jauharabad.