Arman 9672
kisi nazr ko Tera intazar aj bhi hy
28/01/2024
پچھلے دو تین دن سے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم سے 2023 کے الوداع اور نئے سال کی آمد کی پوسٹیں نظر آ رہی تھیں کوئی نئے سال کو خوش آمدید کہہ رہا تھا تو کوئی 2023 کے جانے پر بہت غم زدہ تھا کہ 2023 نا جاو دو تین سال اور رہ جاو کوئی دسمبر کو الوداع نہیں کرنا چاہتا تھا اس کا دل تھا کہہ دسمبر چھ ماہ اور نکالے تو کچھ لوگ واٹس ایپ پر معافیاں کے مسیج بھیج رہے تھے وہ بھی 11,55pm پر کہہ زندگی کا کوئی پتا نئیں سال اختتام پذیر ہے مجھے معاف کردینا (بھائی اگلے پنج منٹ میں تینوں ایڈی کہڑی موت موت ائی کھلی ہے )
کچھ صاحبان نے پورے اضلاع کے لوگوں کے واٹس ایپ پر فوٹو سٹیٹس لگائے ہوئے تھے(مفت دا دایا پروگرام )
اسی کشمکش میں اج مجھے جلدی اٹھنا پڑا کہ نیا سال دیکھنا ہے کہ کیا کیا تبدیل ہوا ہے
باہر آ کر دیکھا ہے تو
وہی کل والا کوہیڑ منڈی کھلا ہے
ایک ہندسہ کی خاطر اتنی ڈرامے بازیاں 🫣
new Year’s 2024❤️
Sun ky zra
20/05/2023
https://chat.whatsapp.com/GWH1d0xr9On6FJeTgP6UX6
Ebl network marketing ✨💥 WhatsApp Group Invite
🤝اگر آپ بھی گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے ڈیلی کے 2000 سے 3000 کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی میری ٹیم کا حصہ بنیں۔🤝🌐
*آپکو ہر طرح سے گائیڈ کیا جائے گا، ٹریننگزدی جائیں گی، مکمل کام سکھایا جائےگا👍
Come w ap
03470819672
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhang Sadar
ABDULRAZAQ9672