Advocacy lagacy
poultry business, construction, lawyer
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ ارڈیننس پر عملدرآمد روک دیا ....!!!!
لاہور ہائیکورٹ نے پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس کے تحت دیے گیے قبضوں کو واپس کردیا....!!!!
پنجاب حکومت کا بس چلے تو آئین کو بھی معطل کردے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم....!!!!
چیف سیکرٹری صاحب حکومت کو بتائیے کہ یہ قانون رہ گیا تو جاتی امرا بھی آدھے گھنٹے میں نکل جائے گا اور یہ فیصلہ ڈی سی کرے گا، چیف جسٹس عالیہ نیلم....!!!!
آپ نے سول سیٹ اپ، سول رائٹس کو ختم کردیا آپ نے عدالتی سپرمیسی کو ختم کردیا ہے، چیف جسٹس عالیہ نیلم....!!!!
لاہور کی تاریخ کا ایک اور بڑا فراڈ یا چوری : اچھرہ میں صرافہ بازار کا تاجر ساتھی سناروں کا 20 کلو سونا اور کروڑوں روپے لیکر رفو چکر ۔۔۔۔۔شیخ وسیم اختر پچھلے 30 سال سے صرافہ بازار میں کام کر رہا تھا اور بڑی اچھی شہرت رکھتا تھا ، 3 روز قبل اس نے واٹس ایپ گروپس میں ساتھی تاجروں کو اطلاع دی کہ اسکی بھابھی فوت ہو گئی ہے اور وہ کراچی جارہا ہے ساتھی دکانداروں نے افسوسن اور تعزیت کے لیے رابطہ کرنا چاہا تو اسکے سارے نمبر بھی بند ملے ۔اور سب تاجروں کا اس سے رابطہ منقطع ہو گیا ، بعد میں پتہ چلا کہ وہ لاہور میں اپنا سب کاروبار اور 2 گھر وگاڑیاں بھی فروخت کر چکا ہے ، اسکے متاثرین میں 150 لوگ شامل ہیں جن میں صرف اچھرہ صرافہ بازار کے 40 تاجر لوگ شامل ہیں جنکا 20 کلو سونا اور بڑی رقم لین دین کے حساب میں کھو کھاتے چلی گئی ہے ۔۔ صرافہ بازار کے صدر کاشف بٹ نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ہمیں اس شخص کی اطلاع دے گا جسکا نام شیخ وسیم اختر ہے ۔۔ کے بارے میں اطلاع دےگا یا گرفتار کروائے گا ہم اسے بہت بڑا انعام دیں گے اور اسکا نام بھی صیغہ راز میں رکھا جائے گا ۔۔۔
Category
Website
Address
Mohallah Purani Eid Gah Jhang Sadar
Jhang Sadar
34200
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Advocacy lagacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.