Educatuon

Educatuon

Share

Daily Life

05/06/2026

حقیقی آزادی کے لیے جیل تو کیا موت کا بھی خوف نہیں!

03/02/2026
03/02/2026

There is a sad sentence in the district jhang in which a beloved wife is found dead in a room.

04/07/2025

‏پاکپتن دورہ کے دوران سب سے اہم چیز جس کی محترمہ مریم نواز نے نشاندہی کیں وہ تھی کہ ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامیہ کے درمیان کمیونیکیشن کا فقدان تھا جس کے باعث عوام کو مسائل کا سامنا تھا۔ یہ سراسر ایم ایس کی نا اہلی کا کیس تھا جس پر محترمہ نے فوری ایکشن لیا

27/07/2023

‏اَنـــــتَ الحَــــــیَاۃِ•°
‏کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی ‏محبت تو بس محبت ہوتی ہے ‏ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے.‏کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے

khalid__ writer

27/07/2023

‏ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے

27/07/2023

‏یہ دُنیا آپ کے جذبات کو محض آپ کے منہ پہ مارنے میں ماہر ہے اس لیے دوسروں سے توقعات چھوڑ دیں اور اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں

27/07/2023

ہم جیسوں کو ٹھیک وقت پر اپنے من پسند خوابوں کو پیروں تلے کچل دینا چاہئے کیوں کہ جتنی دیر سے آنکھ کھلے گی درد اتنا ہی شدّت سے ہوگا

27/07/2023

‏تصور کر سکتے ہو۔۔!
وہ شخص جِس سے تمہیں مُحبت ہے غائب ہو جائے، اور تمہیں کبھی یہ پتا بھی نہ چلے کے اُس کے ساتھ کیا ہوا،
یہ تمہیں پاگل کر دینے کے لیے کافی ہے

Category

Website

Address


Jhang
Jhang
35200