Faiz Herbal Tips
صحت کے متعلق معلومات یا مشورہ کیلئے اس پیج کو لائک اور فالو کریں
14/07/2026
حب اعصاب مرواریدی (ٹو ایکس)
اضافہ شدہ رزلٹ پہلے سے بھی شاندار
مقوی اعضائے رئیسہ
ضعف قلب اور پٹھوں کی کمزوری پہ بھی 💯 فیصد رزلٹ
مادہ تولید کی افزائش کرکے جراثیم میں اضافہ
وقت انزال لذت میں بے پناہ اضافہ
ٹیسٹوسٹیرون لیول میں اضافہ
انتشار و سختی میں اضافہ
اعصابی کمزوری کا خاتمہ
رقت وسرعت انزال کا خاتمہ
ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ
مقدار خوراک
1 گولی صبح نہار منہ 1گولی5 بجے خالی پیٹ ہمراہ دودھ خالص چالیس دن استعمال کریں اللہ تعالیٰ کے فضل سے شفاء کاملہ عطا ہو گی
قیمت فی ڈبی 2000 روپے
ڈیلیوری فری آل پاکستان
رجسٹرڈ طبیب
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R-76900
01/06/2026
تسکین کیپ + طلاء تسکین جدید
(Taskeen Cap) + (Tilla Taskeen Jaded)
ذکاوت حس سرعت انزال کی خاص دواء
پیور ہربل فارمولا
رزلٹ 💯 فیصد
ذکاوت حس کو ختم کرتے ہیں
سرعت و رقت کا خاتمہ کرتے ہیں
طبعی ٹائمنگ میں اضافہ کرتے ہیں
بغیر انتشار کے قطرے آنا
دوران ج**ع لیس دار قطروں کا آنا
فون پر بات چیت یا معمولی خیال سے قطرے آنا
ہلکی سی رگڑ یا لمس سے قطرے آنا
دخول سے پہلے یا دخول کے فورا بعد انزال کا ہونا
ان سب کا شافی علاج ہے
طلاء تسکین جدید مسکن اثرات کا حامل ہے
ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلئے بےحد مفید و مجرب ہے
مشت زنی یا کثرت ج**ع کی وجہ سے بڑھی ہوئی حس کو اعتدال پہ لاتا ہے
طبعی ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
عضو خاص میں سختی و مضبوطی پیدا کرتا ہے
مدت کورس 21 دن
1کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ہمراہ پانی
طلاء :- رات سوتے وقت پورے عضو پہ مالش کرکے جذب کریں
قیمت 1650 ڈیلیوری فری آل پاکستان
رجسٹرڈ طبیب
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
این سی ٹی رجسٹریشن نمبر QH-38933-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R-76900
27/05/2026
تمام اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہو
18/05/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے دوستوں میرا آج کا ٹاپک ہے پسینہ کی ذیادتی یعنی پسینہ کا ذیادہ آنا اس کے اسباب اور آسان دیسی علاج کیا ہے تو چلتے ہیں ٹاپک کی طرف
🌹پسینہ کی زیادتی🌹
جلد کے نیچے پسینے کے بے شمار غدد کام کر رہے ہیں جلد اور پسینے کے غدد چونکہ غدد ناقلہ ہیں اس لئے ان کے فعل میں فتور لاحق ہو جانے سے پسینہ کم یا ذیادہ آنے لگتا ہے جب تک پسینہ ایک مقررہ مقدار میں آتا ہے اس سے کوئی مشکل پیش نہیں آتی لیکن اس کی کمی بیشی سے مرض ظاہر ہو جاتے ہیں پسینہ ایک عطیہ خداوندی ہے جو ہمارے جسم کے بے شمار ضرر رساں مادے بذریعہ جلد جسم سے خارج کر دیتا ہے اور ہمارا جسم صحت مند رہتا ہے جب پسینہ کی ذیادتی ہوجاتی ہے تو یہ پورے جسم پر یکساں نہیں ہوتی بلکہ جسم کے مختلف حصوں مثلا کف و پا بغلیں اور شرمگاہ پر ذیادہ آتا ہے جس سے طبعیت میں ہر وقت اضطراب سا پایا جاتا ہے تو اس کیلئے ایک آسان اور مجرب نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
صحت کے متعلق معلومات یا مشورہ کیلئے رابطہ کریں
بسم اللہ ھوالشافی
زیرہ سفید 4تولہ
تخم کاسنی انڈیا 4تولہ
میٹھا سوڈا 4تولہ
گل نیلوفر4تولہ
گل سرخ 4تولہ
کشنیز 1تولہ
قلمی شورہ نمبر ون 1تولہ
جوکھار 1تولہ
تمام ادویہ صاف کر کے کوٹ چھان کر سفوف بنالیں
4گرام سفوف صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ہمراہ شربت بزوری استعمال کریں
دعاگو
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبرQH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R-76900
14/05/2026
🌹نئی امنگ 🌹
(شادی کورس)
یہ کورس 5ایٹم پر مشتمل ہے جس میں سفوف ہاضم،سفوف مغلظ،حب اعصاب مرواریدی،انتشاری کیپسول اور طلا ہے
مکمل کورس 21 دن
👈منی کے پتلے پن کو دور کر کے انتہائی گاڑھا کرتا ہے
👈پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آنا کا خاتمہ کرتا ہے
👈 ہمبستری کرنے سے پہلے ڈھیلا پن اور فراغت کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے
👈 ٹائمنگ کو قدرتی طور پر بڑھاتا ہے
👈 قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
👈اپنے آپ کو (Fit) محسوس کرنا لیکن عین وقت پر کمزوری اور شرمندگی محسوس کرنا کو ختم کرتا ہے
👈 پٹھوں اور اعصاب کو مضبوط کرتا ہے
👈مردانہ جراثیم میں اضافہ کرتا ہے
👈مثانہ کی گرمی،کمزوری،احتلام،جریان منی،جریان مذی سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے
👈 نفس میں خون کے بہاؤ کو تیز کرکے (Blockage) کا خاتمہ کرتا ہے
👈لمبائی موٹائی میں اضافہ کرتاہے
👈 ڈھلتی عمر کی وجہ سے نفس کی سکڑن کو ختم کرتا ہے
👈بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے پیدا شدہ عوارض کا خاتمہ کر کے کامل مرد بناتا ہے
اندرون و بیرون ملک پارسل کی سہولت مکمل رازداری کے ساتھ
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
این سی ٹی رجسٹریشن QH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R76900
12/05/2026
🌹سفوف مغلظ جدید🌹
(جواہردار)
یہ سفوف نہایت ہی اعلی درجے کا مغلظ و مقوی ہے
پانی جیسے پتلے مادہ کو گاڑھا کرکے جریان،احتلام،سرعت انزال و رقت کا خاتمہ کرتا ہے
دل دماغ کو طاقت دے کر جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے
جراثیم کی افزائش کرنے میں بے مثال ہے
پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطرے آنے کا خاتمہ کرتا ہے
دوران ج**ع آنے والے لیس دار قطروں کو ختم کرکے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
پیکنگ 120 گرام
قیمت 1349
فری ڈیلیوری آل پاکستان
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R-76900
05/05/2026
🌹لیکوریکس کیپسول🌹
💯فیصد منی بیک گارنٹی کے ساتھ
ہماری وہ مائیں بہنیں جوسالوں سے نہ ختم ہونےوالےلیکوریاکےمرض میں مبتلا ہوکر کھوکھلی ہوچکی ہیں تولیکوریکس کیپسول ان کیلئےکسی نعمت سے کم نہیں
👈صرف تین دن میں لیکوریاکاجڑ سےخاتمہ
👈لیکوریاسےہونےوالی کمزوری کا مکمل خاتمہ
👈لیکوریاسےہونےوالےکمردرد،چڑچڑےپن،ٹھکاوٹ،خون کی کمی،سانس پھولنا،دل کی گبھراہٹ کا خاتمہ کر کے جسم میں چستی و توانائی پیدا کرتے ہیں
👈لیکوریا کی وجہ سے بے اولادی کا خاتمہ
شاندار رزلٹ کےساتھ
گھربیٹھےآن لائن ابھی حاصل کریں
انتہائی مناسب قیمت 1449 Rs
ڈیلیوری آل پاکستان فری
مکمل کورس 15دن
06/04/2026
السلام علیکم! امید کرتا ہو کہ سب دوست احباب خیریت سے ہونگے میرا آج کا ٹاپک ہے پیپٹک السر کہ یہ کیا ہے اس کے اسباب و علامات کیا ہیں اور اس کا آسان دیسی علاج کیا ہے
🌹 زخم معدہ Peptic Ulcer 🌹
جب معدہ میں HCL اور Pepsin نارمل مقدار سے زیادہ بننے لگتے ہیں تو یہ معدہ کی دیواروں سے لگ کر خراش پیدا کردیتے ہیں خراش سے پھر جلن ہونے لگتی ہے مریض جلن کو کم کرنے کیلئے کوئی مشروب پیتا ہے تو وقتی طور پر تیزاب نیچے ہوجانے سے افاقہ ہوجاتا ہے لیکن تھوڑی دیر بعد تیزاب دوبارہ اوپر ہونے سے جلن ہونے لگتی ہے صیح علاج نہ ہونے سے یہ تیزابی مادے اتنے بڑھ جاتے ہیں کہ معدہ کی دیواروں کو زخمی کردیتے ہیں جس سے خون رسنے لگتا ہے پہلے پہل پاخانہ سیاہ آنے لگتا ہے جب شدت اختیار کرجاۓ تو خونی قے آنے لگتی ہے یہ انتہائی خطرناک حالت ہے اگر علاج نہ کیا جاۓ تو یہ کینسر بن جاتا ہے اس کی علامات میں کھانا کھانے کے تقریباً آدھے گھنٹے بعد معدہ میں جلن شروع ہوجاتی ہے اور 3،4 گھنٹے تک رہتی ہے جب یہ شدت اختیار کرلے تو ایسے لگتا ہے جیسے کوئی چاقو یا چھری سے کاٹ رہا ہو گیس سے ڈکاریں آتی ہیں جی متلاتا ہے آنتوں میں شوزش ہوجاتی ہے قبض رہنے لگتی ہے اور مسوڑھوں سے خون آنے لگتا ہے بعض کو موشن لگے رہتے ہیں یا چھوٹے چھوٹے پاخانے دن میں تین چار بار آنے لگتے ہیں درد کے خوف سے مریض کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے جس سے جسم دن بدن کمزور ہونے لگتا ہے اس کیلئے ایک نسخہ بتانے لگا ہو بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
بسم اللہ ھوالشافی
👈ملٹھی 3تولہ
👈سونف 3تولہ
👈دھنیاں خشک 3تولہ
👈الائچی خورد 3تولہ
👈بہی دانہ 3تولہ
تمام ادویہ صاف ستھری لے کر کوٹ چھان کر سفوف بنالیں تیار ہے کسی ہوا بند ڈبے میں ڈال کر محفوظ کرلیں
3گرام سفوف صبح دوپہر شام نیم گرم دودھ سے لیں 1ماہ مسلسل استعمال کریں
تیز مرچ مصالحہ جات،فاسٹ فوڈ،سفید چنے اور چنے کی دال وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں
ان شاءاللہ 1ماہ میں مکمل صحت ہوگی
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فارطب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R76900
02/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میرے آج کا ٹاپک ہے جریان مذی
مذی پراسٹیٹ گلینڈز کی رقیق سفیدی مائل رطوبت ہے جو بوقت ج**ع شہوت آنے پر پیشاب کی نالی میں ظاہر ہوتی ہے تاکہ منی نکلتے وقت حدت منی سےنالی کے اندر خراش نہ آ جائے،کبھی یہ رطوبت نالی میں ظاہر ہوتی ہے اور کبھی نہیں بھی ہوتی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ رطوبت مذی نالی کو تر رکھنے کیلئے نہیں نکلتی،یہ رطوبت ضرورت کے مطابق کم و بیش ضرور نکلتی ہے لیکن جب گرم خشک غذائیں کھانے سے،کثرت گوشت خوری،کثرت تیز مرچ مصالحہ جات،شراب خوری،جلق اور اغلام بازی کے قبیح فعل کی وجہ سے،حرس و ہوس سے،پراسٹیٹ گلینڈ کی سوزش کی وجہ سے یہ رطوبت زیادہ نکلنے لگے تو یہ مرض شمار ہو گی،اس کے نہایت ہی خطر ناک نتائج نکلتے ہیں،اول صحت دن بدن کمزور ہونے لگتی ہے،دوم ج**ع کے وقت اس رطوبت کا ذیادہ نکلنا فوری طور پر ضعف شہوت پیدا کر دیتا ہے جس سے نہایت شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے،بہت بڑا کاٹھی والا جوان بھی جوان بھی عورت کی نظر میں چڑیا کا بچہ ثابت ہوتا ہے تو دوستوں اس مرض کیلۓ میں ایک نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیے
رکھیے
بسم اللہ ھوالشافی
ازراقی مدبر 20گرام
کشتہ فولاد 10گرام
کشتہ قلعی در بھنگ 10گرام
کشتہ یشب 10گرام
کشتہ صدف 10گرام
کشتہ عقیق 10گرام
کشتہ مرجان 10گرام
گوند ببول 10گرام
تمام کشتہ جات کو ملا کر 4گھنٹے کھرل کریں بعد میں گوند ببول ملا کر مزید 1گھنٹہ کھرل کریں تیار ہے
250ملی گرام کے کیپسول بھرلیں
#ترکیب-استعمال
1کیپسول صبح ناشتے کے 1گھنٹہ بعد 1کیپسول رات کھانے کے 1گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ نیم گرم 1کپ
#افعال-: جریان مذی کیلۓ اس سے بڑھ کر کوئی نسخہ شاید ہی ہو،نہایت نایاب نسخہ ہے، پانی جیسے پتلے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے سرعت انزال اور رقت کیلئے نہایت مفید دوا ہےاس کی کامیابی کا دارومدار کشتہ جات کے خالص ہونے پر ہے جیسے تیسے ہو خود بنالیں یہی نسخہ کی کامیابی کا راز ہے
مکمل علاج کیلئے 21 دن باپرہیز استعمال کریں
تیار شدہ کیپسول مطب پر دستیاب ہے
ڈیلیوری آل پاکستان مکمل رازداری کے ساتھ
والسلام
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبرQH-38932-A
پی ایچ سی رجسٹریشن R-76900
28/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے دوستوں میں آج آپ سے ایک ایسی تکلیف دہ مرض کے بارے میں بات کرنے جارہا ہوں جس کو بواسیر خونی کہتے ہیں
مقعد کے مقام پر بڑ آنت کے آخری حصہ میں خون کے دباؤ کی وجہ سے وریدیں پھول جاتی ہیں یہ وریدیں بڑی آنت کی دیواروں میں پیوست ہوتی ہیں دباؤ کی وجہ سے یہ باہر کی طرف پھولتی چلی جاتی ہیں اس وقت مریض درد محسوس کرتا ہے جب خشک چیزیں ذیادہ کھاتا ہے تو آنتوں میں خشکی بڑھ جاتی ہے تو اجابت انتہائی خشک اور سخت مٹی کی طرح ہو جاتی ہے جب مریض زور لگا کر اسے خارج کرنے کی کوششں کرتا ہے تو فضلہ انتہائی تکلیف کے ساتھ ان وریدوں کے اوپر سے گزرتا ہے اس چبھن کی وجہ سے وریدیں پھٹ جاتی ہیں اور خون بہنے لگتا ہے یہ پھولی ہوئی وریدیں مسے ہوتے ہیں تو مقعد کے اندر اور باہر دونوں طرف مختلف شکلوں میں ہوتے ہیں ان کی علامات میں مقعدکے اندر درد جلن شوزش اور خارش ہوتی ہے طبعیت بے چین اور بیٹھتے وقت تکلیف محسوس ہوتی ہے اکثر مریض لیٹا رہتا ہے خشکی کی ذیادتی سے پاخانہ انتہائی خشک ہو کر آتا ہے اس کے اسباب میں گرم خشک اشیاء کا کثرت استعمال تیز مرچ مصالحہ کا استعمال کثرت گوشت خوری وغیرہ اس کے اسباب ہیں تو دوستوں اس کیلئے ایک مجرب نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
صحت کے متعلق ایسی مزید پوسٹیں دیکھنے کیلئے پروفائل کو وزٹ اور فالو کریں
بسم اللہ ھوالشافی
رس انڈیا نمبر 1 5تولہ
چھلکا ہڑیٹھا 5تولہ
گڑ 2سالہ پرانا 5تولہ
#ترکیب-تیاری
تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور ہلکا سا پانی لگا کر بڑے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور خشک ہونے پر ہوا بند ڈبے میں محفوظ کرلیں
#استعمال
1گولی صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ہمراہ دودھ یا پانی
مکمل علاج کیلئے ایک ماہ
دعاگو
طبیب ایم آر گولڑوی
فاضل طب والجراحت
نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد
رجسٹریشن نمبر QH-38932-A
Category
Website
Address
Havaeli Bahadur Shah
Jhang
35150