Hum Kisan Hamara Pakistan

Hum Kisan Hamara Pakistan

Share

Assalamualaikum

06/05/2025

اس سال گندم نے کسان کی ریڈ کی ہڈی توڑ کے رکھ دی۔اس کے جو سائیڈ ایفیکٹ ہوں گے وہ اپ کو اگلے سال نظر ائیں گے۔لوگ اتنے مجبور ہو چکے ہیں کہ آپ کو کیا بتاؤں۔یہ ایک حقیقت ہے اور آپ اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتے۔

01/05/2025
23/04/2025

دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Photos from Hum Kisan Hamara Pakistan 's post 21/04/2025
21/04/2025

🥲

21/04/2025

پاکستان کی ترقی کے لیے زراعت کا زندہ رہنا بہت ضروری ہے
کسان کو زندہ رکھنے کے لیے گندم کا یہ ریٹ ہونا چاہیے ۔حکومت ہوش کے ناخن لے ۔

Category

Address


Jhang
35200