بھوجی گڑھا
Welcome brothers
08/04/2026
ALLAH o AKBAR
Dhoke Kanyal Apna Badlot Ch Naeem Abbas
02/04/2026
آج بھوجی گڑھا سکول میں سالانہ نتائج کا اعلان ہوا۔
جس میں ٹیچرز اور طلباء نے شرکت کی۔
طلباء کی حوصلہ افزائی کے لے مہمان خصوصی
چیئرمین چوہدری نعیم عباس
چوہدری رحمان
چچا عبدالرحمٰن نے شرکت کی۔
Ch Naeem Abbas چوہدری قدیر سانول Iśrâr Jutt Apna Badlot
28/03/2026
الایمان پبلک سکول کے نتائج کا اعلان
مہمان خصوصی جنرل اظہر محمود کیانی صاحب تھے۔
راجہ طارق کیانی صاحب
چوہدری ثقلین وٹالیہ
چوہدری نعیم عباس بھوجی گڑھا
27/03/2026
انشاء اللہ تعالیٰ
25/03/2026
Alhumdulillah
ALLAH Pak ka Sukar h Uncle Tahir kayani ab bht bhtr h
ALLAH Pak Mazeed Sehat ata frmain ameen...
21/03/2026
عید مبارک
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
السلام علیکم تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک ہو اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
الحمد اللہ
جنازہ گاہ
ماشاء اللہ
نوجوانو کی خصوصی کاوش اپنی مدد آپ کے تحت قبرستان کی دیوار پینٹ کرتےھوے. اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا
جامعہ مسجد بھوجی گڑھا
20/09/2025
InshaALLAH
27/09/25
Bhouji Ghora
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhelum