Shahdi Gakhar
chil mar
23/05/2023
صحیح غلط کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دو تم انسان ہو انسانیت پر زور دو۰۰۰!💯🌚🥀
15/01/2023
اور اللہ کے سوا نہ تو تمہارا کوئ دوست ہے اور نہ ہی کوئ مددگار,,!!!
09/01/2023
اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔۔۔
ہم دلوں 💞 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے❣️
07/01/2023
25/12/2022
اللہ پاک دی پکڑ توں ڈریا کر چنگے ویلے نت نہوں راھندے
کدی شاہ وی ھو محتاج ویندے موجاں میلے نت نہوں راھندے۔
کدی گرو گرفت اچ آ ویندن بکھے چیلے نت نہوں راھندے
شاہ قیداں اچ مر مشتاق ویندن موجاں میلے ای نت نہوں راھندے۔
22/12/2022
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ ۔۔۔
ہر کسی سے رستہ پُوچھا نہیں کرتے ۔۔۔
21/12/2022
" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا۔۔؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤
20/12/2022
زندگــی کو بڑی بڑی خواہشوں کے پورے
نہ ہونے پر افسـوس کرنے میں ضائع نہیں کرنا چاہیے. چھوٹی چھوٹی چیزوں اور نعمتوں
میں خوش رہنا چاہیے
زندگـــی بہت خوبصُـــــــــورت لگے گی🥰
16/12/2022
ch nazakat ❤
14/12/2022
جسنے سُکھ میں اپنے رب کا شُکر ادا کیا
اُسنے دُکھ میں اپنے رب کو اپنے قریب پایا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nathwala
Jhelum