Zain World

Zain World

Share

it's my new page

22/02/2023
25/01/2023

*KNOWLEDGE WORLD 🌍*

*Category : _General Knowledge 📚_*

سردیوں میں بلڈپریشر بڑھنے کی وجہ
1۔ کم پانی پینا۔،
2۔ مرغن کھانے کھانا
3۔ کم درجہ حرارت کیوجہ سے خون کی شریانوں کا عارضی طور پر سکڑ جانا ہے جو خون کے رستے کو تنگ کر دیتی ہے جس کی وجہ سے خون کو گزرنے کے لیے زیادہ پریشر لگانا پڑتا ہے۔

علاج
1۔ زیادہ پانی پئیں
2۔ گرم کپڑوں کی مدد سے جسم کا درجہ حرارت معتدل رکھیں۔
3۔ تیز واک/ ایکسرسائز کریں۔
4۔ کم نمک استعمال کریں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jhelum