SameerMughal

SameerMughal

Share

Always Trust Allah 🫀💞

02/08/2026

پروفیسر مغل اسلم صاحب کے بیٹے کو شادی کی مبارکباد دیتے ہیں

26/07/2026

اگر اپ سعودیہ میں ہیں اور اپ نے یہ ٹرائی نہیں کیا تو کوئی فائدہ نہیں اپ کا یہاں رہنے کا🇸🇦🇸🇦

24/07/2026

Jumma Mubarak Everyone❤️

23/07/2026

Chlo G Mubarak ho Sab Bhaiyao ko 😂

23/07/2026

Agr Ap logo Saudia ma ha to ya zaroor try kry

22/07/2026

ایم ایس ENT specialist ڈاکٹر محمد عون کو بحال کرو
نجی ٹھیکیدار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کا بوجھ ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادن خان پر ڈالنا ناانصافی ہے۔
اگر ہسپتال میں مسائل کی بنیادی وجہ پرائیویٹ ٹھیکیدار کمپنیوں کی ناقص کارکردگی ہے تو اس کا ذمہ دار ایم ایس ڈاکٹر محمد عون کو ٹھہرانا کسی صورت انصاف کے تقاضوں کے مطابق نہیں۔ ڈاکٹر محمد عون نے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں، لہٰذا انہیں قربانی کا بکرا بنانے کے بجائے اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔

21/07/2026

یہ ایک ماحولی سا جھگڑا تھا اور اس جھگڑے کو ایسے رنگ دینا کہ جیسے بہت بڑا تصادم تھا یہ غلط ہے اور اتنی سنگین دفعات لگانا یہ بھی غلط ہے بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے اور تھانہ پنڈدادن خان ایس ایچ او صاحب کو بھی یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے تھی کہ بچوں کے مستقبل کا مسئلہ ہے بچوں کی معمولی سی لڑائی پر اتنی سنگین دفعات لگانا قابل قبول نہیں کیا ایس ایچ او صاحب نے تفشیش کی جھگڑا کس مقام پہ ہوا کتنی دیر روڈ بلاک رہا کچھ بھی نہیں مفروضے پہ ایف ائی ار کاٹ دی اور دونوں طرف سے بچوں کو اریسٹ کر لیا اور جتنے بھی صحافی بھائی ہیں اپ کی بھی صحافتی ذمہ داری ہے کہ حقائق کو شائع کیا کریں اور دونوں طرف کی رائے لیا کریں
Sari Ghlti Media Ki Hai 🙏🏻Jo Ik Tarfa Masla Dakh kr Post Laga dety hai

03/07/2026
25/04/2026
23/04/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jhelum