Jhelum Foods

Jhelum Foods

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhelum Foods, Health/Beauty, Jhelum City, .

اس پیج کوبنانے کامقصد صرف جہلم کےذائقے دار کھانوں کے مقامات کو متعارف کرواناہے۔ تمام افرادسے گزارش ہے کہ کھانوں کامعیارآپ خودچیک کرکے تناول فرمائیں۔کسی قسم کی غیرمعیاری اشیاء کی ہماری ذمہ داری نہیں ہوگی۔ نتائج وکمی کوتاہی کے بھی ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔

29/08/2025
01/07/2025

شانی فروٹ چاٹ جہلم | فاسٹ فوڈ، چاٹ اور بریانی سب کچھ ایک جگہ! | Shani Fruit Chaat

28/06/2025

یاسین فروٹ چاٹ، چوک نیا بازار جہلم | مزے دار سموسہ چاٹ، کریم چاٹ، دہی بھلے اور کولڈ ڈرنکس دستیاب ہیں!

27/06/2025

شاندار چوک جہلم میں شاندار کولڈ ڈرنکس | تازہ پھلوں کا جوس اور ملک شیک I شاندار چوک نہیں وہ کوئی ہو رہا ہے جہلم

27/06/2025

کوئٹہ دربار ہوٹل، نزد تھانہ صدر تحصیل روڈ جہلم۔۔۔۔یہاں دستیاب ہوتاہے صبح کا لاجواب ناشتہ—گرماگرم پراٹھے، مزیدار آملیٹ اور کڑک چائے

25/06/2025

https://youtu.be/ci8u-DFVSzM
پنجاپ قلفہ فالودہ نیا بازار کے بالکل سامنے، نزد شاندار چوک جہلم

25/06/2025

https://youtu.be/Z7C0f3oEgs0
جہلم میں ایک ایسافوڈ پوائنٹ جہاں ذائقہ،صفائی اوربااخلاق سروس سب کچھ ایک جگہ،بہت مناسب قیمت پر دستیاب

21/06/2025

شیخ جی سموسہ سنٹر اینڈ الشیخ ریفریشمنٹ مشین محلہ جہلم,,,,,یاں صبح کا آغاز ہوتا ہے خوش ذائقہ گرم گرم حلوہ پوری کے ناشتے کے ساتھ۔۔۔۔خوشبو، ذائقہ اور روایت — سب کچھ ایک ہی جگہ! آپ کو دکھاتے ہیں کہ یہاں کے ناشتوں میں کیا خاص بات ہے!"

17/06/2025

رائل قلفی، پی ایس او پٹرول پمپ، مشین محلہ جہلم

Website