dawatislami jodhpur
دعوت اسلامی 12 M
سحری کی اذان میں کھاتے پیتے رہنا جائز ہے اور یہ حدیث سے ثابت ہے ؟
مفتی دعوت اسلامی مفتی حسان عطاری صاحب کی زبردست گفتگو...
کیا یہ کوئی معمولی کلپ لگا آپ کو ؟؟؟
ایک منٹ 14 سیکنڈ کے کلپ میں کچھ نوٹ کیا ؟؟؟
ایسے ھی تو نہی کہتے ۔ پیر کامل ملا تو خدا مل گیا
پیر کامل کی بارگاہ میں جاتے ھوۓ نماز پنجگانہ کے
ساتھ ساتھ نفلی روزے اور تلاوت قرآن ۔۔۔۔۔ واہ واہ
اب میں اور آپ ۔۔ اپنے اپنے طور پر غور کریں کہ ھم
جب اجتمائی طور پر ۔۔۔۔۔ اللّه کے ولیوں کے درباروں
پر اپنے اپنے شہروں سے جاتے ہیں تو ۔۔ ہمارا شیڈول
اور طریقے کار کیا ھوتا ھے ؟؟ اور ہاں رکن شوری نے
بھی انہی باقی مسلمانوں کے ساتھ سفر فرمایا ۔ اور
انہی کے ساتھ کھانا ،،، سحری افطاری بلکہ نماز فجر
کیلئے ھر ھر بوگی کے باہر جا کر جگایا ۔ اور اگر یہی
رکن شوری اسپیشل طریقے سے سفر کرتے تو پھر ؟؟
پھر شریعت مطہرہ کو تو اعتراض نہی ہوناتھا لیکن
بیچارےحاسدین، مفتیان سوشل میڈیا صاحبان قدر
کے فتوے مفت دستیاب ھونے تھے ۔۔ 😡😀 💖💖
اللہ اکبر تاریخی لمحات
اس وقت ملاوی میدان میں ۔۔۔۔۔ نیو مسلم اور نان مسلم
کی کثیر تعداد ۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل و رسول ﷺ کے ذکر میں مشغول
واہ امیراھلسنت / پیر کامل / حضرت الیاس عطار قادری
ذکر مصطفیٰ ﷺ
ملاوی افریقہ میں تاریخی مناظر
نیو مسلم اور نان مسلم ۔۔۔۔۔ کثیر تعداد میں شریک
نہ جانے آج کتنوں کو مزید نور ایمان نصیب ھو گا
آپ کی دعوت اسلامی ان کو ایسے ھی اسلام قبول
کروا کر تنہا نہی چھوڑے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ ان کے لئے
مساجد / قرآن حفظ و ناظرہ کے ادارے / دینی اور
دنیاوی تعلیم کے ادارے اور ۔۔۔۔۔ بہت بہت بہت بہت
کچھ کرے گی ان شاءاللہ الکریم ۔۔ اس لئے دل کھول کر فنڈ
دیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ دین کیلئے بہت حاجت هوتی ھے
اور اتنا یقین رکھئےکہ آپ کا پیسہ صرف وہاں وہاں
خرچ ھوتا ھے جہاں جہاں آپ کو پتا چلے تو آپ کی
خوشی کی انتہا ھو جاۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا انوکھا احتجاج
*اہم اعلان*
*دعوت اسلامی*
ان شاءاللہ عزوجل دنیا بھر میں
*فیضانِ قرآن*
کے نام سے 540 مساجد بنائے گی
*کہ قرآن پاک میں 540 رکوع ہیں*
*فیضان قرآن جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل*
13/07/2023
یوم تلاوت قرآن
*قرآنِ کریم کی توہین پر امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کا اہم اعلان*
14/06/2023
اللہ تعالیٰ رحمت کی نظر فرمائے
06/06/2023
جن جانوروں کو حالت احرام میں مارنے پر بھی گناہ نہیں ہے
06/06/2023
فجی جہاں سے سورج کی پہلی کرنیں چمکتی ہیں وہاں سے علم کا نور چمکے گا سبحان اللہ
نیوزی لینڈ کے جزیرے فجی پر بھی آپ کی دعوت اسلامی نے جی ہاں آپ کی پیاری تحریک دعوت اسلامی نے علمی عملی روحانی ادبی اخلاقی بے شمار صفات حمیدہ سے متصف مدنی مرکز بنام فیضان مدینہ اور
ہائر اسلامک ایجوکیشن ادارہ اوپن کر دیا ہے۔
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہے الحمد للہ
شکریہ عطار کا شکریہ
04/06/2023
گنے کا رس پینے کے 12 فوائد
04/06/2023
دعوت اسلامی کے مبلغین و کارکنان انڈیا ٹرین حادثہ اڑیسہ کے بالا سور میں گزشتہ دنوں ہونے والے دلخراش ٹرین حادثے کے متاثرین تک پہنچ کر انہیں خورد و نوش فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں، حادثے کے شکار بھوکوں کو کھانا کھلاکر، پیاسوں کو پانی پلاکر، زخمیوں کو اسپتال پہنچا کر اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے مرحومین کی تجہیز، تکفین و تدفین کی ترکیب بناتے ہوئے دعوت اسلامى خدمت خلق کی اعلیٰ ترین مثال پیش کر رہے ہیں ـ
مبارک هو مبارک ھو
31 مئی 2023 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار ھزار سے زائد افراد کے بعد
ایک بار پھر ملاوی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 38 افراد کا قبول اسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kabirwala