Hafiz Ahsan ullah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Ahsan ullah, Health/Beauty, Kabirwala.
20/02/2024
خدا کی عظمتیں کیا ہے محمد مصطفی جانیں صلی اللہ علیہ وسلم
#naatsharif #allahuakbar #viralvideo #youtubeshorts #foryou #fyp #fouryoupage #live #like #flower Naat sharif by Qari Masood Ahmad
شریعت اسلامی اور پاکستانی سیاست...
14/01/2024
*📿🌺🪷قرآن پڑھنے سے دل بدل جاتے ہیں دل پگھل جاتے ہیں دل نرم ہوجاتے ہیں قرآن دلوں کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور جب دل بدل جاتے ہیں تو اللّٰہ کی محبت دل میں پیدا ہوتی اور ہم ہر کام اللّٰہ کی رضا کے لیئے کرتے ہیں اللّٰہ کو خوش کرنے کے لیئے کرتے ہیں اپنی نیت اللہ تعالیٰ کے لیئے خالص کرلیتے ہیں اور جب نیت اللّٰہ کے لیئے خالص ہو جائے تو اعمال بھی اچھے ہوتے ہیں اور جب اعمال اچھے ہوں تو زندگی آسان ہوجاتی ہے...!!!*💖
💗💗
I got 9 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
✌کمال کی بات کر گیا
*"کریم النفس انسان کی گھریلو زندگی دو خوبیوں سے عبارت ہوتی ہے؛ حسنِ معاملہ اور دوسروں کے عیوب سے صرفِ نظر!"*
[ شیخ عبد السلام الشويعر حفظه الله ]
24/11/2023
کوئی بھی
چیز،
دل کو ایسے زندہ
نہیں کرتی،
جیسے
قرآن پاک کرتا ہے...!!🌹♥️🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kabirwala
18/02/2024