Syed's FANS
This group is very honest
میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! AD Mirali, Younas Arain, Ashfaq Kanwal Jutt, Muhammad Irfan, عزیر ملک, Muhammad Awais, Mudasir Zeeshan, Qamar Bhai, Saleem Khan Pahore, Rehman Javed, حاجی نواب سیال قتالپور, Mahar Muhammad Sakhi Haraj
حکومت پاکستان کو شرم آنی چاہیے مہنگائی جتنی بھی کر دو امیر کو کوئی فرق نہیں پڑے گا فرق صرف غریب عوام کو پڑے گا جن کی ڈیلی کی مزدوری سے بھی سے بھی آپ کرپشن کرتے ہو
23/04/2026
ٹرمپ جس طرح ایران سے اپنی جاسوس عورتوں کی رہائی کا مطالبہ کررہا ہے ویسے ہی پاکستانکوڈاکٹرعافیہ کی رہائی کامطالبہ کرنا چاہیےٹرمپ سے
please follow me
📍 *ہم خوش کیوں نہیں ہیں؟*
__
*شادی شدہ* طلاق کے چکر میں اور
*غیر شادی شدہ* شادی کی حسرت میں ہیں
*بچوں* کو بڑا ہونے کی جلدی ہے
*بڑوں* کو بچپن لوٹ آنے کی آرزو
*ملازم* نوکری کی سختیوں سے نالاں ہے ،
*بے روزگار* نوکری کیلئے پریشان
*غریب* چاہتا ہے امیر ہو جائے
جبکہ *امیر* سکون کا طلب گار ہے
*عام آدمی* شہرت کیلئے مرا جا رہا ہے ،،
اور *مشہور* آدمی لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے
ہم سب *ناخوش* ہیں
جانتے ہیں کیوں *ناخوش* ہیں؟
*کیونکہ ہم اللّٰه کی رضا میں راضی نہیں ہیں !*🥺
💯🦋⛱️
اللہ پاک چوک سرور شہید حادثہ میں شہید شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور زخمیوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
10/06/2024
آج ہمارا پیارا بھائی دنیا کے بوجھ سے آزاد ہو کر اس جہان فانی سے رخصت ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اللّٰہ پاک ہمارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور انکل افضل کو اور ان کے تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Farooq Abad
Kabirwala