Tasawar jutt Birwal
I'm from kamalia Faisalabad to get you involved in politics and current affairs
Please support guy's
بچے کی گنتی چیک کرو
جہاز کے پیچھے یہ لائن اس بات کی نشاندھی بالکل بھی نہیں کرتی کہ جہاز نے صبح اپنی بیوی کے ہاتھ کے بنے مولیوں والے پراٹھے کھا کے فلائیٹ بھری تھی۔۔۔
یا
جہاز نے حکیم محمد سعید قرشی کی بیس جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہاضمے دار پھکی کھا کر پائلٹ کو دعوت دی کہ سوہنیا آ جا ہونڑ کم تے چلئے۔۔۔
یا
جہاز کی پرانی قبض بلندی پہ جانے سے زمین کی کشش ثقل کیوجہ سے ٹوٹ پھوٹ گئی۔۔۔ اور اس کا ساہ سوکھا ہوا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کمال کرتے ہو پانڈے جی ۔۔۔
،،،
میں اب وخت پا دیاں گا جس نے یہ سوال کیا کہ جہاز لکیر کیوں چھوڑتا ہے۔۔۔
،،،
لئو سن لوو۔۔۔
،،،
جہاز کے انجن میں کیروسین آئل استعمال ہوتا ہے،
دیسی زبان میں بولیں تو مٹی کا تیل۔۔۔
وہی تیل جو کبھی دھاگے کی بتیوں والے چولہوں اور لالٹینوں میں استعمال ہوتا تھا۔۔۔
،،،
اب اس تیل کے جلنے سے کاربن ڈائی آکسائڈ گیس اور پانی بنتا ہے۔۔۔
جہاز کے سلنسر سے نکلنے والی یہ گیسیں اور پانی کے انتہائی چھوٹے چھوٹے قطرے جب ایسی ہوا میں خارج ہوتے ہیں جہاں درجہ حرارت بہت کم ہو تو یہ پانی کے قطرے برف کی نکی نکی قلموں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں، یا بادل جیسے نظر آتے ہیں۔۔۔
۔۔۔
ہوا کے نارمل ٹمپریچر پہ ہونے کے بعد یہ وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں ۔۔۔ اور اگر جہاز زیادہ ٹمپریچر والے علاقے سے گزر رہا ہو تو یہ لکیریں نہیں بنتیں۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
ان لکیروں کو ہوائی جہازوں کی زبان میں کنٹریلز کہا جاتا ہے۔۔۔ انگریزی میں لکھوں تو Contrails.....
ہونڑ پچھو سوال تسی۔۔۔
۔۔۔
مک لیناں میں تہاڈے نال۔۔۔
۔۔۔
حد ہو گئی یار ۔۔۔
۔۔۔
شریف بندے دی وی کوئی زندگی اے۔۔۔؟
13/12/2022
یہ ارشد شریف مرحوم کی والدہ ہیں اور آج بھی در بدر ہیں انصاف کے لیے اور نئے آرمی چیف کی یقین دہانی کہ بعد کچھ امید لگی ہے لیکن چونکہ وقت بہت گزر چکا ہے اور اب تک تو تمام ثبوث ہی مٹ چکے ہونگے اللّٰہ پاک کی مدد سے ہی سب ممکن ہے اللّٰہ پاک اگر کرم فرمائیں تو آج بھی اس دکھی ماں کو انصاف مل سکے گا اور اگر ان کو انصاف مل جائے تو پھر عوام میں امید جاگے گی اور یہ ملک ہو سکتا باقی معاملات میں بھی بہتر ہو جائے گا
#قطر
اس وقت پوری دنیا کا سب سے مصروف ائیر سپیس ہے۔
پاکستان کی ٹوٹل جی ڈی پی 350 ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہے
اور قطر نے 260 ارب ڈالرز فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد پر خرچ کیا ہے
اندازہ ہے کہ قطر 400 ارب ڈالرز کما بھی لے گا
یاد رہے کہ قطر کی کل آبادی 30 لاکھ ہے جبکہ پاکستان
کے صوبہ پنجاب کے ایک شہر ملتان کی آبادی 40 لاکھ ہے۔
پاکستان کے ارباب اختیار اور عوام کو سوچنا چاہیے
کہ وہ دنیا سے اتنے پیچھے کیوں رہ گئے ہیں ؟؟؟
حالانکہ قطر کے پاس تو صرف گیس ہے۔
پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت اور دنیا کے بہترین میزائیل ہیں
23 کروڑ آبادی ہے جس کا 70 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے
چار موسم، پانچ دریا، سمندر، فلک بوس پہاڑ ، بڑے بڑے صحرا
بے شمار معدنیات، بہترین زرعی زمین، سب سے بڑا نہری نظام،
سب کچھ تو ہے پاکستان کے پاس ۔۔۔۔
پھر آخر کیا وجہ ہے کہ
ہمارے اربابِ اختیار نے آج تک یہ ہی کبھی نہیں سوچا کہ ہم سب کچھ آج تک باہر سے ہی کیوں لے رہے ہیں خود کیوں نہیں بنا سکے شاید یہ سوچ کا فرق ہی ہے غلامانہ سوچ کی وجہ یہی سوچ سب سے اہم ہے کہ کیا ہم کچھ بنا نہیں سکتے خود سے بس نقل ہی کرنی ہے ہم نے اور کچھ نہیں بنا سکتے
آج پاکستان آئی ایم ایف سے صرف1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط
کے لئے اپنی خود مختاری اور اپنا تمام ملکی وقار داؤ پر لگا رہا ہے ؟؟ جبکہ اگر ہم کچھ کرتے اتنے عرصے میں تو شاید آج یہ نوبت نا آتی ایک وقت تھا پی ٹی سی ایل کی قیمت سترہ ارب ڈالر تھی اور اس وقت ملک کا مجموعی قرضہ بھی لگ بھگ اتنا ہی تھا لیکن ہم نے درست وقت پی فیصلہ نہیں کیا اور آج تمام ملکی ادارے خسارے کا شکار ہیں اور یہ خسارہ بڑھتا جا رہا ہے اور ہم کچھ نہیں کر رہے اگر ہم آج پاکستانی ہونے کا سوچیں تو اب بھی ہم اپنے پیروں پہ کھڑے ہو سکتے ہیں زیادہ دور نہیں ترقی ہم سے لیکن اس کے لیے سب کو مل کر محنت کرنی ہوگی تب ہی ہم آگے جا سکتے ہیں شکریہ
#نکتہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak 738 GB
Kamalia