Ibn-e-Adam 007
spread love instead of hate
اک حسن یوسف تھا کے ٹکتی نا تھی نظر۔۔۔
اک صورت مصطفی ہے کے ہٹتی نہیں نظر
دوستو کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے جو اللہ پاک کی بنائی ہوئی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں ان میں کتنی خوبصورتی پنہاں ہے بے شک اس نے کوئی چیز عبث تخلیق نہیں فرمائی
12/12/2024
اور ہم نے انسان کو بہت ہی خوبصورت بنایا ہے۔۔۔۔القرآن بے شک
12/12/2024
Posting late
السلام و علیکم ۔۔۔۔
اللہ پاک کی لاریب زات حضرت انسان کو اپنی فلاح اور دنیوی و اخروی کامیابی کے بے بہا مواقع فراہم کرتی ہے لیکن جناب انسان ایسے مواقع بار بار ضائع کر دیتا ہے جیسے کے کسی غمخوار کے پاس چند لمحے بیٹھ کر اس کو تسلی کے دو لفظ بولنا دو ناراض لوگوں کی صلح کروانا کسی کو بھلائی کی بات کرنا یا کسی کو مفید مشورہ دینا۔۔۔۔اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے آمین
ورلڈ کپ میں امریکہ سے اور انڈیا سے بدترین شکست کے بعد قسم کھائی تھی اب کرکٹ نہیں دیکھنی اور اگر دیکھی بھی تو رضوان کی کپتانی اور یا فخر کی کپتانی میں دیکھنی ہے اب جب کے فخر کے ساتھ زیادتی کر کے ایک ملک و ٹیم کے ساتھ مخلص کھلاڑی کو ٹیم میں نہیں بلکہ زیادتی در زیادتی بےچارے کا سنٹرل کنٹریکٹ ہی کینسل ہے تو لعنت ہو ایسی کرکٹ پر ہم پاکستانی کرکٹ کا بائیکاٹ کرتے ہیں جب تک فخر بھائی ٹیم میں نہیں آتے ہم کرکٹ کی بجائے پوگو کے کارٹون دیکھ لیں گے
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی۔۔۔
مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ۔۔۔
Nice place to visit
Hello friends I'm back forever InshAllah
27/10/2024
اسلام وعلیکم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Faisalabad
Kamalia
712