Khushboo Mahal Kamalia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushboo Mahal Kamalia, Beauty, cosmetic & personal care, KHUSHBOO MAHAL Delhi Chowk Nomania Road, Kamalia.
17/02/2026
✨ Zamurd – خوشبو جو آپ کی موجودگی کو یادگار بنا دے ✨
Zamurd صرف ایک عطر نہیں، یہ ایک احساس ہے…
ایسا دلکش، نفیس اور باوقار خوشبو کا امتزاج جو آپ کی شخصیت کو نمایاں کر دے۔
آپ جس محفل میں بیٹھیں گے، وہاں آپ کی موجودگی مہک بن کر پھیل جائے گی…
اور جب آپ اٹھ کر چلے جائیں گے، تب بھی وہ محفل دیر تک آپ کی خوشبو سے معطر رہے گی۔
لوگوں کو یوں محسوس ہوگا جیسے آپ ابھی بھی وہیں موجود ہیں۔
💎 پریمیم معیار
🌿 دیرپا خوشبو
👑 باوقار شخصیت کی پہچان
Zamurd – خوشبو جو یاد رہ جائے۔
📢 یہ عطر کچھ عرصہ اسٹاک سے ختم ہو گیا تھا، الحمدللہ دوبارہ دستیاب ہے۔
جس دوست کو چاہیے وہ فوراً رابطہ کرے۔
📲 ان باکس / واٹس ایپ کریں — اسٹاک محدود ہے۔
0323 6654026
خوشبو محل دہلی چوک کمالیہ
20/08/2024
Every fragrance tells a story; let this one be a journey into the heart of nature. 🌿
29/05/2024
بغیر پانی اور کیمیکل کے سرسوں کا خالص تیل کھانے کے لیے اور اچار کے لیے دستیاب ہے
خوشبو محل اینڈ روغن دہلی چوک کمالیہ
0323 6654026
13/03/2024
رمضان المبارک آفر
کوئی بھی ایک تولہ 12ml عطر شیشی خریدنے پر تین 3ml عطر کی شیشی بالکل فری حاصل کریں
خوشبو محل دہلی چوک کمالیہ
0323 6654026
12/03/2024
رمضان المبارک آفر
کوئی بھی ایک تولہ 12ml عطر شیشی خریدنے پر تین 3ml عطر کی شیشی بالکل فری حاصل کریں
خوشبو محل دہلی چوک کمالیہ
03236654026
11/03/2024
رمضان شریف کا چاند بہت مبارک ہو ❣️
11/03/2024
Ramzan Ul Mubark Offer 🎉
Koe Be L1 Tola Attar khareden our Payen 3ml Attar Free
Home Delivery Available For All Pakistan
2000 sy Plus ke Kharedare par paen Free Delivere
Contact For Oder
03236654026
حسن کی مثال محمد ہیں لیکن,,,
محمد کی مثال کوئی حسن نہیں...!!!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
24/12/2023
Sweet Almond Oil is a modern computerized machine without any chemicals | Badam Roghan Mahal
Sweet Almond Oil is a modern computerized machine without any chemicals | Badam Roghan Sweet Almond Oil is a modern computerized machine without any chemicals بھی بھائی یا دوست کو خالص بادام روغن چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
KHUSHBOO MAHAL Delhi Chowk Nomania Road
Kamalia
36350
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 21:00 |