CHeF Muhammad ramzan
all kind Of BBQ food chef I have 18 years experience with some out of country s.... I love my job because m barbeque Chef
29/05/2024
A reporter asked Cristiano Ronaldo:
دنیا کے ٹاپ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ سے کسی نے سوال کیا کہ تمہاری ماں ابھی تک تمہارے ساتھ کیوں رہتی ھے؟ تم اسکو ایک الگ گھر کیوں نہیں بنوا دیتے؟
اس نے جواب دیا، میری ماں نے میری اچھی زندگی کے لیے اپنی زندگی کی خواہشوں کو قربان کر دیا۔ وہ خود بھوکی سو جاتی تھی، تاکہ میں رات کو پیٹ بھر کر کھا سکوں۔ ھمارے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ ۔ ۔ وہ پورا ھفتہ نوکری کرتی تھی، اور شام کو نوکری کے بعد سیکنڈ شفٹ میں صفائی کا کام کرتی تھی تاکہ مجھے فٹبال اور دیگر سامان خرید کر دے سکے، تاکہ میں پروفیشنل کھلاڑی بن سکوں۔
میری ہر کامیابی اسکی مرھون منت ھے۔ میں جب تک زندہ ھوں وہ میرے ساتھ رھے گی۔ ۔ اور میں جو کچھ بھی اسکو دے سکا دونگا۔ میری ماں میری پناہ گاہ ھے، اور قدرت کا بہترین تحفہ۔
08/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia
23/10/2024