Aftab Vlog
کمالیہ ریلیف فاونڈیشن
*Dinner with elder brothers isn’t just a meal* *it’s a beautiful blend of love respect**and unforgettable moments*
*Laughter conversations and togetherness — every moment with brothers turns into a cherished memory*
بابر بھائی کی جانب سے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں محفلِ پاک کا انعقاد نہایت روح پرور اور بابرکت لمحہ تھا۔ اس مقدس محفل میں شرکت ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے بابر بھائی کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں اس خوشی میں شامل کیا۔
اللہ تعالیٰ ان کی بیٹی کو صحت مند، نیک اور دین و دنیا میں کامیاب بنائے اور ان کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kamalia