Ajmal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajmal, Health/Beauty, Karachi Lines.
Faisal masjid k trf traveling..
لیڈر ہو تو ایسا ہو۔
اس سے مقابلہ کر کے جتنا بہت مشکل ہے البتہ محبت سے شکست دے سکتے ہیں۔
جنت وادی گلگت بلتستان پھنڈر ❤️❤️❤️
وہاں کے لوگ انہتائی مہمان نواز محنت کش اور نرم لہجے دھمی آواز خوبصورت لوگ پڑھے لکھے لوگوں میں ان کی شمار کیا جاتا ہے
پھنڈر آنے کیلئے دوست احباب و سیاح ( tourist) دو راستے اختیار کرسکتے ہیں پہلا چترال سائیڈ وہ انتہائی خطرناک ترین راستہ ہے جس میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے ۔
دوسرا کے کے ایچ اور بابو سر ٹاپ والا راستہ بہت آسانی سے پھنڈر آ سکتے ہیں ٹوٹل چھ گھنٹے میں پھنڈر پہنچ سکتے ہیں ۔بابو سر ٹاپ سے آنے والے بذریعہ بہت سی راستے میں خوبصورت دل فریب منظر آپ کو دیکھنے کو بھی ملتے رہینگے ۔ضرورت زندگی کے ہر ایک چیزیں بآسانی سے مل جائینگے مگر چترال سائیڈ سے یہ چیزیں Available نہیں ہے ۔
جب سے سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے پی ڈی ایم الیکشن کروانے کی حکم دیا ہے تب سے پی ڈی ایم کے GHQ کے دروازے پر دستک دینے سے سخت ردعمل اسٹبلشمنٹ کے طرف سے پی ڈی ایم کے سربراہان کی مہمان نوازی اسطرح کی جاتی ہے
گلگت بلتستان کے مشہور ومعروف شاعر محروم جمشید خان دکھی گلگت بلتستان کے موجودہ حالات پر ایک انمول تحفہ ہیں خدمت ہیں ۔
مرخور کو انصاف دو #
Nat Geo Wild@DG ISPR . seceraty Gilgit Baltistan @ IGP Gilgit Baltistan.
اس مقدس مہینہ رمضان المبارک شریف میں ۔۔😭
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے مؤدبانہ گزارش کی جاتی ہے۔ بے زبان جانوروں کی اس طرح شکار کرنا دنیا کی کسی بھی مذہب یہ معاشرے اجازت نہیں دیتا ہے ۔لہذا ہمارے ساتھ ناروا سلوک و ظلم وزیادتی کرنے والوں کے خلاف آواز بلند کریں ۔اس کو اتنا زیادہ شہر کریں تاکہ اعلیٰ عہدیداروں تک آواز پہنچ سکے اس شخص کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر کے سخت سزا دیں۔۔
شکار کی بھی کچھ قوانین و ضوابط ہوتے ہیں ان کے مطابق ہونا چاہیے ۔.
آئیں ہمارے ساتھ دیں۔
04/04/2023
کرکٹ فالونگ کیلئے بڑی خوشخبری صائم ایوب بھی اس ٹیم کے حصہ بنے ۔
چودھ اپریل سے پہلا میچ لاہور میں کھیلا جائے گا ۔
شام کی وقت خصوصاً رمضان المبارک کے مہینے میں سیاسی صورتحال پر بحث مباحثے نہیں کرنا چاہیے ۔
اچانک کراچی میں موسم کی تبدیلی کے وجہ سے بخار میں مبتلا ہوں ۔
اسپیشل دعائیں کی سخت ضرورت ہے ۔بخار ٹمپریچر %140
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi Lines
21/05/2023