Shero Shayari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shero Shayari, Health/Beauty, Karachi Lines.
25/07/2023
اب اِس کو عزاداری سمجھ ! یا کوئی پُرسہ .
دہلیز پہ کچھ پھول دھرے جاتے ہیں ہم لوگ !
علی زریون
24/07/2023
میری خواہش ہے کہ؛ کوئی ہو، کم از کم ایک تو ہو جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں..! 🫣🌸🦋
#قلندر ____✨🥀
20/07/2023
ایک تو بنتی نہیں سارے گاؤں والوں سے
اوپر سے دل چوہدری کی بیٹی پہ آیا ہوا ہے۔🥰
زہینی پگل 🥀
19/07/2023
اَلْحَیَاۃُ مَعَ اللّٰهِ اَجْمَلُ
اللّٰہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے❤️
Beshak 🥀
Hadi ❣️
18/07/2023
مُجھ پہ اُترے میرے الہام کی بارش بن کر
مُجھ کو اک بوند سمندر میں چُھپانے آئے
جب میں تنہا ہوں میرا ہاتھ پکڑ لے آ کر
جب میں چُپ ہوں تو وہ بادل سا برسنا چاہے
17/07/2023
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہا ہوں
جسے پڑھ کر میرے دل سے
تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے
میں "ہم" کی نفی کروں اور
اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں..!!!!
😌💔🥀
16/07/2023
ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ نہ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ___، ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ..
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ نہ ہو ﮐﮯ__، ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہی.. !
🖤💔 bus kar ab
15/07/2023
من پسند شخص کے پاس 😍
سارے جہاں کا سکون ہوتا ہے❣️
14/07/2023
عشق عمر نہیں دیکھتا
بس اجاڑ دیتا ہے💔😭
13/07/2023
ایک وفادار عورت ہزار خوبصورت عورتوں سے بہتر ہے
دعا ہے اللّٰه پاک سے سب کو نیک ہمسفر دے۔۔۔ ❤️🥀🖤
12/07/2023
تم نے کیسے بھلا دیا ہم کو ؟
تم سے ہی مستعار تھے ہم تو 🤎
11/07/2023
لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺❤️
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️
꧁ꕹؖؖؖ*_𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝𝐚😘𓆩๏𓆪_*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Karachi Lines