Anjan
Islamic video
انڈیا جنگ ہار کر بھی سکون میں ہے،
اور ہم جیت کر بھی بدآمنی، مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کا شکار ہیں.
12/05/2026
پبلک سروس میسج
گھر سے نکلتے وقت جیب میں 2500 روپے ساتھ لیے کر نکلیں 2 ہزار کا چالان ہوسکتا ہے 420 روپے پٹرول کے لیے باقی 80 روپے میں آپ اپنے بچوں کے لیے کوئی چیز لے کر کے جائیں۔
12/05/2026
12/05/2026
کچھ ممالک میں حکومتیں پٹرول پر چلتی ہیں جیسے پاکستان۔
12/05/2026
🚨 تاریخی اعلان 🚨
میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے پٹرول 115 روپے لیٹر کرنے کا اعلان کر دیا! ⛽😱
عوام خوشی سے اچھل پڑی،
کچھ لوگ گاڑی میں بلاوجہ بھی چکر لگا رہے ہیں! 🚗😂
پمپ پر جاکر بولے Rehmat Iqbal Rajpoot aurAbrar Jang Geo :
“فل ٹینک کر دو… اور ساتھ دو لیٹر بوتل میں بھی ڈال دو، خواب ٹوٹنے سے پہلے!” 🤣
11/05/2026
دوستو! تنزانیہ، افریقہ میں ایک جھیل ہے جس کا نام لیک نیٹرون (Lake Natron) ہے۔ یہ اتنی خوبصورت ہے کہ دیکھتے ہی رہ جائیں, لیکن اتنی خطرناک کہ اسے پتھروں والی جھیل یا ڈیتھ لیک بھی کہتے ہیں۔
یہ جھیل آپ کی جلد کو سفید اور پتھر جیسا بنا دیتی ہے۔
اس جھیل کا پی ایچ لیول 10.5 سے 12 تک ہوتا ہے — جبکہ سادہ پانی کا پی ایچ 7 ہوتا ہے اور بلیچ کا پی ایچ تقریباً 11 ہوتا ہے۔ ہاں ٹھیک سنا، یہ پانی بلیچ سے بھی زیادہ تیز ہے! اس جھیل میں ہیلیو بیکٹیریا نامی جرثومے پائے جاتے ہیں جو سرخ رنگ پیدا کرتے ہیں۔ کئی بار یہ جھیل خون جیسی سرخ نظر آتی ہے، جیسے کوئی ڈراؤنا خواب۔
🐦سب سے حیران کن بات یہ کہ اس جھیل کے قریب مردہ پرندے اکثر ملتے ہیں جو بالکل پتھر بن چکے ہوتے ہیں۔ ان کے پر، چونچ اور جسم سفید کیلشیم کاربونیٹ کی تہہ میں ڈھک جاتے ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر لگتا ہے جیسے کوئی مجسمہ ساز نے انہیں پتھر کا بنا دیا ہو۔
اگر آپ اس پانی میں گر جائیں تو کیا ہوگا؟
⚠️جیسے ہی آپ کی جلد اس پانی سے لگے گی، یہ آپ کے جسم کی نمی چوسنا شروع کر دے گی۔ آپ کی جلد جلنے لگے گی، پھٹ جائے گی اور پھر سفید تہہ جمنا شروع ہو جائے گی۔ اگر ایک قطرہ بھی آنکھ میں چلا گیا تو آپ اندھے ہو سکتے ہیں۔ پینے کی تو بات ہی مت کرو — یہ اندر سے آپ کے اعضاء کو جلا دے گا۔
⚠️ کیا کوئی بچ سکتا ہے؟ صرف وہ جاندار جو اس تیزابیت کو برداشت کر سکتے ہیں، جیسے کہ ایک خاص قسم کی مچھلی (الکلائن ٹیلاپیا) اور فلیمنگو پرندے (جو اس پر انڈے دیتے ہیں لیکن غلطی سے گر گئے تو پتھر بن جاتے ہیں)۔ انسانوں کے لیے یہاں زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہے۔
😨 سب سے عجیب بات: یہاں گرنے والے جانور نہیں سڑتے، نہ گلتے، وہ صرف محفوظ ہو جاتے ہیں، پتھر بن کر لاکھوں سالوں تک اسی طرح پڑے رہتے ہیں۔ جیسے کوئی قدرتی میوزیم ہو۔
تو دوستو، لیک نیٹرون قدرت کا ایک خوبصورت لیکن بےرحم کرشمہ ہے۔ اس کی خوبصورتی آپ کو اپنی طرف کھینچتی ہے، لیکن ایک بار اندر گئے تو پھر پتھر بن کر ہی نکلو گے۔
کیا آپ نے کبھی ایسی خطرناک جگہ کے بارے میں سنا تھا؟ کیا آپ وہاں جانے کی ہمت رکھتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇 فالو اور شئیر لازمی کریں۔
جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو، کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔
(Anjan)
09/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi Lines