Me Bilawal Ka Jiyala

Me Bilawal Ka Jiyala

Share

Active PPP Medical ✨🌍
Hard Work Pakistan Peoples Party 🇱🇾
SinDhi 🚩

03/02/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

10/10/2025

Honourable Chairman Bilawal Bhutto Zardari Sahab 🖤☺️

19/07/2025

شہید شاہنواز بھٹو کا 40 واں یومِ شہادت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہونے کی پاداش میں بھٹو خاندان پر کیسے کیسے ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ہیں۔ شہید شاہنواز بھٹو محض 26 برس کے تھے جب انہیں شہید کر دیا گیا۔ وہ جمہوریت کے عظیم مقصد کے لیے شہید ہوئے۔ ان کی آمریت کے خلاف جدوجہد اور عوام کی آزادی کے لیے قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

03/06/2025
Photos from Pakistan Peoples Party - PPP's post 03/06/2025
‏نیویارک: پاکستانی پارلیمانی وفدکی اقوام متحدہ میں او آئی سی رکن ممالک کو جنوبی ایشیا میں بھارت کی جارحیت اور بے بنیاد الزامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ

‏نیویارک: پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کو بغیر کسی تحقیق کے پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کو مسترد کر دیا

‏نیویارک: بھارت نے جھوٹے الزامات کو سرحد پار حملوں کا جواز بنایا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: پارلیمانی وفد نے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو پانی کو ہتھیار بنانے کی کوشش اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا

‏نیویارک: بھارتی جارحیت نے خطے کو غیرمحفوظ بنا دیا ہے، دنیا کو اس خطرناک رجحان کو معمول بننے سے روکنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، ثالثی اور جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے پر او ائی سی کا شکریہ ادا کیا

‏نیویارک: پاکستان نے جامع مذاکرات، سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا

‏نیویارک: امن کا راستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سے ممکن ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏ نیویارک: او آئی سی اس نازک وقت میں دنیا کا اخلاقی ضمیر بن کر سامنے آئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے حمایت جاری رکھی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب

‏نیویارک: او ائی سی ممالک نے پاکستان کی طرف سے دی جانے والی شفاف بریفنگ کو سرہاتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا

‏نیویارک: او ائی سی کی طرف سے اقوام متحدہ کے چارٹر اور معاہدوں کے احترام پر زور

‏⁦‪#PeaceWithResponsibility‬⁩ 03/06/2025

‏نیویارک: پاکستانی پارلیمانی وفدکی اقوام متحدہ میں او آئی سی رکن ممالک کو جنوبی ایشیا میں بھارت کی جارحیت اور بے بنیاد الزامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ ‏نیویارک: پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے پہلگام حملے کو بغیر کسی تحقیق کے پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کو مسترد کر دیا ‏نیویارک: بھارت نے جھوٹے الزامات کو سرحد پار حملوں کا جواز بنایا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: پارلیمانی وفد نے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو پانی کو ہتھیار بنانے کی کوشش اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ‏نیویارک: بھارتی جارحیت نے خطے کو غیرمحفوظ بنا دیا ہے، دنیا کو اس خطرناک رجحان کو معمول بننے سے روکنا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، ثالثی اور جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے پر او ائی سی کا شکریہ ادا کیا ‏نیویارک: پاکستان نے جامع مذاکرات، سندھ طاس معاہدے کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ‏نیویارک: امن کا راستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سے ممکن ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏ نیویارک: او آئی سی اس نازک وقت میں دنیا کا اخلاقی ضمیر بن کر سامنے آئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے حمایت جاری رکھی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب ‏نیویارک: او ائی سی ممالک نے پاکستان کی طرف سے دی جانے والی شفاف بریفنگ کو سرہاتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا ‏نیویارک: او ائی سی کی طرف سے اقوام متحدہ کے چارٹر اور معاہدوں کے احترام پر زور ‏⁦‪#PeaceWithResponsibility‬⁩

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات

‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر اور جمہوریہ گیانا کی مستقل مندوب کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا

‏نیویارک: پانی ایک قدرتی وسیلہ ہے جس کو ہتھیار بناکر بھارت نے بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کیا ہے، 

‏نیویارک: دہشت گردی کے ایک واقعے کو جواز بناکر بھارت نے غیرقانونی اقدامات کئے اور پورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت سے جامع مذاکرات کا حل پیش کردیا

‏نیویارک: مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 

‏نیویارک: سلامتی کونسل کی صد کیرولین روڈریگز برکیٹ نے امن و سلامتی کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے تحت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا 03/06/2025

نیویارک: پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کیرولین روڈریگز برکیٹ سے ملاقات ‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر اور جمہوریہ گیانا کی مستقل مندوب کے سامنے پاکستان کا مؤقف پیش کیا ‏نیویارک: پانی ایک قدرتی وسیلہ ہے جس کو ہتھیار بناکر بھارت نے بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کیا ہے، ‏نیویارک: دہشت گردی کے ایک واقعے کو جواز بناکر بھارت نے غیرقانونی اقدامات کئے اور پورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بھارت سے جامع مذاکرات کا حل پیش کردیا ‏نیویارک: مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر تنازعات سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کروانے میں اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ‏نیویارک: سلامتی کونسل کی صد کیرولین روڈریگز برکیٹ نے امن و سلامتی کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے تحت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi Lines?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
Karachi Lines