Uzair khan

Uzair khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uzair khan, Health/Beauty, Karachi Lines.

03/01/2024
28/11/2023

اب وہ سنار ذرکرنین کی عدالت میں اج عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا پیشی تھی نہ پیش کیا گیا

26/11/2023

لندن جانے والی پروازوں کی ڈیمانڈ میں اچانک اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔۔
دیر نے تو جھٹکا لگا دیا ۔۔

25/11/2023

Imran Khan from his imprisonment on
PHONY CHARGES.

25/11/2023

جس بندے کی تصویریں نیو یارک ٹایمز اور واشنگٹن پوسٹ کے فرنٹ پیج پر لگتی ہوں بالی وڈ کی صف اول کی اداکارائیں جس کے پیچھے ہوں ، گولڈ سمتھ کی بیٹی جس کے لیے پاکستان آ جائے ، اُسے ڈراموں میں پھوپھی اور ماسی کے رول کرنے والی تھرڈ کلاس اداکارہ میں انٹرسٹ کیوں ہو گا کنونس می بے بی ؟

21/11/2023

بدزات انسان کی نشانی ہے کہ جب اُسکے پاس دشمن کے خلاف دلیل نہ ہو تو اُسکے گھر کی خواتین کی کردار کشی کرنا شروع کر دیتا ہے ، کرہ ارض کے بدنسل بدزات گھٹیا کمینے غلیظ گندے بے ہودہ برھنہ لوگ اکٹھے ہو کر اک عظیم انسان کی کردارکشی کر رہے ہیں

20/11/2023

اب مولویوں کی سمجھ آی کہ انہیں کیا حکم ملا ہے شاہی خاندان سے ؟ خان کو اس لیے نہیں چھوڑتے

19/11/2023

بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلوی شہری 'فری فلسطین' کی شرٹ پہنے میدان میں گھس آیا اور دنیا کی توجہ آزادی فلسطین پر مرکوز کروادی ۔

19/11/2023

اللہ اکبر!
الجزیرہ کے رپورٹ کے مطابق ایک گھنٹے کے دوران تقریبا نوعدد گاڑیاں اور ٹینک غازیان اسلام کی طرف سے تباہ کردئیے گئے ہیں اور ان میں سوار دشمنانِ اسلام ہلاک کردئیے گئے وللہ الحمد!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi Lines?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi Lines