M.Kamran Mughal
alhamdulilah � I'm always smiles �
14/04/2026
مریضِ عِشق ❤️🩹
14/04/2026
nadan si jan
14/04/2026
اخلاص زندگی کی اصل بنیاد ہے
اگر انسان کے دل میں سچائی اور خلوص ہو تو اس کے رشتے مضبوط ہوتے ہیں اور لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں۔ بغیر اخلاص کے ہر چیز کھوکھلی لگتی ہے۔
دنیا کی محبت اخلاص کے بغیر بے معنی ہے
چاہے انسان کے پاس کتنے ہی لوگ کیوں نہ ہوں، اگر وہ مخلص نہیں تو وہ ساتھ صرف وقتی ہوتا ہے، اصل سہارا صرف سچی نیت ہوتی ہے۔
دکھاوے کی زندگی آخرکار تنہائی دیتی ہے
جو لوگ صرف ظاہر دکھاتے ہیں، وہ وقتی طور پر کامیاب لگتے ہیں لیکن اندر سے خالی اور اکیلے ہوتے ہیں۔
سچی نیت انسان کو عزت اور سکون دیتی ہے
جب انسان دل سے صاف ہوتا ہے تو اسے اندرونی سکون ملتا ہے اور لوگ بھی اس کی عزت کرتے ہیں۔
کم لیکن مخلص لوگ زیادہ قیمتی ہوتے ہیں
زندگی میں زیادہ لوگوں کی نہیں بلکہ سچے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ وہ مشکل وقت میں ساتھ دیتے ہیں۔
اپنے کردار کو سچائی پر قائم رکھو
دنیا کچھ بھی کہے، اگر تم اپنی نیت اور کردار صاف رکھو گے تو آخرکار کامیابی تمہاری ہوگی۔
14/04/2026
گزر رہا ہوں مگر وقت کے ارادے سے میرا وجود بندھا ہے ہوا کے دھاگے سے ۔۔۔ !!🍁🍂
کسے پکاروں بھلا کون چل کے آئے گا یہاں پر لوگ نظر آئے بھی تو آدھے سے ۔۔۔ !!🥀🍂
میں اس جگہ سے کہیں اور جا نہیں سکتا بندھا ہوا ہوں مکمل کسی کے وعدے سے ۔۔۔ !!❤️🩹🍂
07/04/2026
゚
تم کئی خزاوں کے بعد ملنے والی بہار ہو
اس لیے مجھے اپنی کمی سے متــــــــــــ آزماؤ
عمر ویسے بھی مختصر ہے🥀
05/04/2026
*مجھے مدہوش کرتا ہے آپکا مسکرا دینا۔*🌍✨
*زرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا۔۔*🌹☺️
*کبھی میرا جو دم نکلے میرے آپ روبرو رہنا۔*
*مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا۔*🙃♥️
03/04/2026
قانون نمبر 15🔇😐
15/02/2026
Tag Ur life partner ❤️🥀//Urdu poetry lines..✍️//Follow
15/02/2026
دنیا میں ایک ایسی محبوبہ بھی گزری ہے جس نے اپنی محبت کے لیے ساری حدیں عبور کر دی
نرس (کرسچن گلبرٹ) وہ ایک مرد سے بے حد محبت کرتی تھی ، جو کہ اس بات سے بے خبر تھا کہ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی ہے
صرف اس وجہ سے
نرس کرسچن گلبرٹ جو کہ "موت کا فرشتہ" کے نام سے جانی جاتی تھی ، وہ اپنے مریضوں کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر مار دیتی تھی
کیونکہ اس کا عاشق مردہ خانے میں کام کرتا تھا ، یہ اس کے لیے اپنے عاشق کو بلانے کا بہانہ ہوتا تھا اور وہ ڈیڈ باڈی لینے آیا کرتا تھا ،
اور کرسچن اس کا دیدار کر لیتی تھی۔
محبت میں کچھ بھی ممکن ہے
مریضِ عِشق ❤️🩹
{$K}
✅♥️♥️♥️ #مریضِ عِشق ❤️🩹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi Manora