Health News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health News, Health/Beauty, Karachi.
05/10/2021
😄
06/09/2021
جس ملک میں پیناڈال کی ایک گولی فری نہیں ملتی وہاں 12 ہزار والا انجکشن فری ، اور دوسرا بھی فری ، وہ بھی زبردستی ۔ ۔ 🙄
انا للہ وانا الیہ راجعون
❌ *کل نفس ذائقة الویکسین🚫*
آج کل سوشل میڈیا پر ایک چیز بہت مشہور ہے اکثر لوگ وہ چیز پوسٹ کر رہے ہیں:
"کل نفس ذائقة الویکسین"
میرے خیال میں ایسا کوئی نہیں ہو گا کہ جسے پتا نہ ہو کہ اس سے ملتی ایک آیت ہے قرآن پاک کی *"کل نفس ذائقة الموت"* ہے
لیکن لوگ مذاق مذاق میں اس طرح الفاظ میں تبدیلی لا کر پوسٹ کیے جا رہے ہیں تو وہ ذرا آنکھیں کھول کر یہ آیت پڑھ لیں:
وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَهُمۡ لَیَقُوۡلُنَّ اِنَّمَا کُنَّا نَخُوۡضُ وَ نَلۡعَبُ ؕ قُلۡ اَ بِاللهِ وَ اٰیٰتِہٖ وَ رَسُوۡلِہٖ کُنۡتُمۡ تَسۡتَهزِءُوۡنَ
ترجمے کا مفہوم:
*"اگر آپ ان سے پوچھیں تو صاف کہہ دیں گے کہ ہم تو یونہی آپس میں ہنس بول رہے تھے ۔ کہہ دیجئے کہ اللہ ، اس کی آیتیں اور اس کا رسول ہی تمہارے ہنسی مذاق کے لئے رہ گئے ہیں؟"*
📚التوبة : 65
*⚠️ قرآن کی آیت میں تبدیلی کرکے اسکو مذاق کے طور پر پیش کرنا انتہائی خطرناک جرم ہے۔ جو شخص انجانے میں یہ غلطی کرچکا ہے اسکو چاھئے کہ اللہ سے سچے دل سے توبہ کرے اور آئیندہ یہ غلطی کبھی نا دوہرائے۔*
مغربی ممالک میں ویکسین نہیں لگاٸی جارھی ھے صرف لگانے کا ٹوپی ڈرامہ کیا جارھاھے غور سےویڈیوز کو دیکھیں کہ سوٸی لگاکر انجکشن انجیکٹ نہیں کیا جارھا ھے اورھمارے کمیشن مافیا نے اسکو موت وزندگی کامسٸلہ بنایا ھوا ھے صرف کمیشن کے چکر میں عوام کی قربانی دھڑھاڈھڑ دیجارھی ھے بغیر روک ٹوک کے💉
کرونا ويکسين کے متعلق ایک اهم وضاحت....🤔
لاک ڈاؤن کے دوران شاید پولیس والے مسجد بند کروانے آئے تھے لیکن ایک نر دل رکھنے والے( مڑا ) نے کلہاڑی کیساتھ پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں
Kamal kia is bhai ne
مسلمانوں کا دشمن اسرائیل کا وزیراعظم کھل کر مسلمانوں کو ویکسین سے مارنے کا اعلان کر رہا ہے ۔اور پاکستان کے حکمران اس یہودی سازش کو عوام میں منتقل یا قتل کی سازش میں یہودیوں کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ نوٹوں کے لالچ میں ۔
یہ موت کی ویکسین ہے اس سازش کو سمجھو اپنے بچوں کو یتیمی کی جانب نہ لے جاو ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |