Sanam,s collection
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sanam,s collection, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi.
31/12/2024
❤️
12/09/2024
.: کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں
: یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!-"
] .: دل کے دروازوں پر لگے نفرت کے تالے کھولیں اور اُن سے زندگی میں محبت کی روشنی آنے دیں۔ خطائیں درگزر کریں اور محبتوں کو عام کری
خوش رہیں
خوشیاں بانٹتے رہیں😊
🎗️ 🎗️
نور العین 🎓✍🏻👑💯
12/09/2024
اسلام و علیکم 💌
نــؔـوجوان نــؔـے عالــؔـم ســؔـے پــؔـوچھا کیــؔـسے پــؔـتہ چلــؔـے کــؔـہ میــؔـں صالــؔـــؔـح ہــؔـوں🌊
عــؔـالم فــؔـرمانے لگــؔـے
اگــؔـر تــؔـم والــؔـدین کیلئــؔـے دعــؔـا کرتــؔـے ہــؔـو تــؔـو تــؔـم صالــؔـح ہــؔـو، کیونکــؔـہ رســؔـول اللــؔـہ ﷺ نــؔـے فــؔـرمایا صالــؔـــؔـح اولاد ہــؔـی والــؔـدین کیلئــؔـے دعــؔـا کرتــؔـی ہــؔـے💗
نور العین 🌿
19/04/2024
________ جیسے زندگی گزاریں گے ویسے ہی موت آئے گی۔ حیرت کی بات ہے ناں ________ ؟ نمازیں قضا کر کے ہم سجدے کی حالت میں مرنا چاہتے ہیں۔ گنگناتے گانے ہیں مگر مرتے وقت کلمہ پڑھنا چاہتے ہیں؟
جس حال میں مرنا پسند کرتے ہیں، اس حال میں زندگی گزارنا شروع کر دیں _________ 💫✨
اَﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺍِنَّا نَسْاَﻟُﮏَ ﺣُﺴْﻦَ ﺍﻟْﺨﺎﺗِﻤَﮧ🤍
ﺍﮮ اللّٰه!!! ہمارا ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺮﻧﺎ 🤲🏻
نور العین 🎓✍🏻👑💯
19/04/2024
19/04/2024
_کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے اورکسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے اوراعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھے_🫶🏻❤️🫶🏻
نور العین 🎓✍🏻👑💯
19/04/2024
Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨
جمـــــعہ مبــــــارک"😌🌸💙
ایڈمن نور العین ✍🏻🎓👑💯
11/03/2024
"🌎دنیا مومن کے لئے قیدخانہ ہے"
کیا بھلا قید خانے بھی حسین ہوا کرتے ہیں ؟
⛓️قیدخانوں میں تو بس مشقتیں ہوا کرتی ہیں، خواہشات پر جبر ہوتا ہے، ہر ہر قدم پر صبر ہوتا ہے، بے بسی ہوتی ہے، من مرضیاں نہیـــــں ہوتیں، آزادی نہیـــــں ہوتی، آسانی نہیـــــں ہوتی، "بس آزادی کی امید ہوتی ہے"
کہ ایک دن آنا ہے جب اذیتوں اور پابندیوں کا یہ دور ختم ہو گا اور ہمیشہ کے لئے فکر و عمل کی آزادی ملے گی، جب دل و روح کے سارے زخم بھر جائیں گے، ساری تھکن راحت میں بدل جائے گی __________
🤍
وہ دن جب یہ روح آسمان کی بلندیوں میں آزادی سے اڑے گی، اپنے رب کو سلام کرے گی، سبز پرندوں کی صورت میں جنت میں گھومے پھرے گی ________
ان شاء اللّٰــــــہ ✨
نور العین 🕊👑🎓✍🏻
28/01/2024
تین چیزیں کامیابی کی دشمن ہوتی ہیں۔
1۔ (Comfort Zone) یعنی جہاں پڑے ہیں پڑے رہیں، کیوں رسک اور جھمیلا مول لیں۔
2۔ (Learned Helplessness) خود کے بارے میں طے کرچکے ہیں کہ ہم سے کچھ اور نہ ہو پائے گا۔
3۔ (Ease of least resistance) یعنی چھوڑو، ایسا کام ہی کیوں کریں جس میں آسانیاں کم اور دشواریاں زیادہ ہوں۔
نور العین 👑🕊👑🥀🕊👑🥀
27/01/2024
*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_*
______ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ_
_____ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"_
_آمین️🤲❤️_
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |