Homoeopathic Treatment

Homoeopathic Treatment

Share

آو ہومیو پیتھک سیکھیں اور سیکھائیں۔ This Is Homoeopathic Health Services Page

15/08/2026

سرد گرم ساے ہونے والے جسمانی درد کے لیئ چار میڈسن کا کمبینیشن زبردست رزلٹ ،برای اونیا ، رسٹاکس ، سمی سی فیوگا ،جلسیمیم، ،،، 200, میں ملا کر کے 10,10 قطرے صبح وشام ،،، ان شاء اللہ چند دن کے استعمال سے کیور

Send a message to learn more

14/08/2026

ڈاکٹر کلارک کہتے ھیں کہ جونئر ڈاکٹرز کو میٹریا میڈیکا یاد کرنے کی ابتداء درج ذیل 13 ادویہ سے کرنی چاھیے یہ 13 ادویہ میٹریا میڈیکا کی بنیاد ھیں میٹریا میڈیکا کی پوری عمارت اسی بنیاد پر کھڑی ھے -
سلفر-
لائکوپوڈیم-
کلکیریا کارب-
آرسینک -
تھوجا-
ایکونائٹ-
نکس وامیکا-
پلساٹیلا-
سلیشیا-
ھیپر سلف-
چائنا-
بیلاڈونا-
برائی اونیا-
ان دواوں کو اسی ترتیب سے یاد رکھا جائے- اکثر بیماریاں اسی ترتیب سے ظاھر ھوتیں ھیں

-بہت ساری بیماریاں ان 13 دواوں کے زمرے میں آتیں ھیں -اور معالج ان سے بخوبی نمٹ سکتا ھے
اعجاز علی راولپنڈی

14/08/2026

*استھما = دمہ = Asthma* 🌬️
یہ پھیپھڑوں کی نالیوں `Bronchial Tubes` کی بیماری ہے۔ ان نالیوں میں سوزش ہو جاتی ہے اور وہ تنگ ہو جاتی ہیں، جس سے سانس لینے میں مشکل ہوتی ہے۔

# # # *1. استھما کی اہم علامات*
1. *سانس کی تنگی* - خاص کر رات 12 سے 4 بجے
2. *گھرگھراہٹ* - سانس لیتے وقت سیٹی جیسی آواز
3. *کھانسی* - خشک یا ریشے والی، رات کو زیادہ
4. *سینے میں جکڑن* - جیسے کسی نے سینہ باندھ دیا ہو
5. *بہتر*: گرمائی سے، بیٹھ کر آگے جھکنے سے
6. *بدتر*: سردی سے، دھول، دھواں، پرفیوم سے

# # # *2. ہومیوپیتھک دوائیں - علامت کے حساب سے*
علامت دوا کیوں دیں خوراک
**1. رات 12-2 بجے دم گھٹنا + بے چینی** **`Arsenic Album 200`** سب سے بڑی استھما کی دوا۔ گرمی سے آرام، موت کا ڈر رات کو سونے سے پہلے 5 قطرے
**2. ریشہ زیادہ + سینے میں کھڑکھڑ** **`Antimonium Tart 200`** ریشہ چپکا ہوا، کھانس نہیں سکتا، سانس گھٹے دن میں 2 بار 5 قطرے
**3. اچانک دمہ + سینے میں سلائی جیسا درد** **`Kali Carbonicum 200`** رات 3 بجے حملہ، کمر درد بھی ہو رات 3 بجے یا دن میں 2 بار 5 قطرے
**4. سردی + دھول سے دمہ** **`Natrum Sulph 200`** مرطوب موسم، ہرے رنگ کا ریشہ دن میں 2 بار 5 قطرے
**5. خشک کھانسی + گھبراہٹ** **`Ipecac 200`** متلی، ریشہ سینے میں، کھانسی سے دم گھٹے دن میں 2 بار 5 قطرے
**6. پرانا استھما + کمزوری** **`Carbo Vegetabilis 200`** آکسیجن کی کمی، پنکھا مانگے، ہونٹ نیلے ضرورت پر ہر 15 منٹ بعد 3 خوراک
# # # *3. بہترین کمبو کورس - پرانے استھما کے لیے*
*`Arsenic 200 + Kali Carb 200 + Tuberculinum 1M`*

طریقہ:
1. *`Tuberculinum 1M`*: مہینے میں 1 بار 5 قطرے - استھما کی جڑ ختم کرتی ہے
2. *`Arsenic 200`*: ہفتے میں 3 بار رات کو
3. *`Kali Carb 200`*: ہفتے میں 2 بار صبح
4. *`Blatta Orientalis Q`*: 10 قطرے دن میں 3 بار - یہ کاکروچ کی دوا ہے، استھما میں بہت زبردست

کورس: 3-4 ماہ

# # # *4. ایمرجنسی میں کیا کریں - حملے کے وقت*
1. *`Arsenic 200 + Carbo Veg 200`* باری باری ہر 10 منٹ بعد 3 خوراک
2. *گرم پانی کی بھاپ* لیں
3. *کھڑکی کھولیں*، تازہ ہوا
4. *بیٹھ کر آگے جھک جائیں* - سانس آسان ہو گی

اگر سانس بہت زیادہ پھولے تو فوراً ہسپتال۔

# # # *5. پرہیز - یہ سب سے ضروری ہے*
1. *دھول، دھواں، پرفیوم، ٹھنڈی چیز* سے بچیں
2. *مرچ مصالحہ، ٹھنڈا پانی، دہی، کیلا* کم کر دیں
3. *وزن کنٹرول* کریں
4. *سانس کی ورزش*: صبح 10 منٹ گہری سانس
5. *ٹیسٹ*: `PFT, Allergy Test, Chest X-Ray`

# # # *6. اہم نوٹ*
استھما کا مکمل علاج ممکن ہے ان شاءاللہ۔ لیکن دوا لمبے عرصے لگتی ہے۔

13/08/2026

1) بچے تھپکی دیتے رہنے سے سکون میں رہے ۔
PULSTILLA
2) بچے پیشاب یا پوٹی کرنے کے بعد رونا شروع کر دیں. جب تک صاف نہ کیا جائے ۔
ARS ALB
3) بچے اپنی خواہش پوری ہونے سے مطمئن ہو جائے
Chamomilla
4) بچے کی خواہش پوری ہونے کے بعد بھی روتے رہیں ۔
CINA
5) بچے تیز حرکت سے یا تیز بھنگوڑے میں سکون میں رہے
ARS ALB
6) بچے کسی کو اپنی طرف دیکھنا بھی برداشت نہ کریں
ANTIM CRUD
7) بچے کسی کا چھوا جانا بھی برداشت نہ کریں
ANTIM CRUD
8) بچے اپنے کھلونے فورا ہی توڑ دیں
TUBER
9) بچے روتے ہوئے فرش پر لیٹ جائیں
BELLADONNA
10) بچے اندھیرے سے خوفزدہ ہوں
STRAMONIUM, PULS
11) بچے ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھیں
LACHISES, TARENTULA HIS
12) بچے کہنا ماننے والے ہوں
PULSTILLA
13) بچے کہنا نہ ماننے والے ہوں
MEDHORRINUM, TARENTULA HIS ,TUBER
14) بچے انجیکشن کے ڈر سے کلینک کے باہر بھاگ جائیں
HYOSCYAMUS
15 ) بچے انجیکشن کو لگوا لیتے ہیں مگر کسی چیز کو پکڑ تے ضرور ہیں
STRAMONIUM
16) شدید ضدی بچے
TUBER, CINA, CHAMOMILLA
17) شرارتی بچے
TARENTULA HASP, AGARICUS
18) بچے دوسروں کو کاٹنے والے
BELLADONNA
19 ) بچے کسی اجنبی کو دیکھ کر چھپ جاتے ہوں
BARYTA CARB
20) بچے چٹکی بجانے سے مسکرانے لگیں
BELLADONNA
21 ) بچے آسانی سے کسی اجنبی سے بھی گھل مل جائیں
PHOSPHORUS
22) بچے ہر وقت ماں کے ساتھ ہی چمٹے رہیں
PULSTILLA, ANTIM TART
23) بچے اپنی کتابیں سنبھالنے والے اور صاف ستھری رکھنے والے
ARS ALB
24 ) بچے اپنی خواہش کو جلدی پورا کرنے کی خواہشمند
ARS ALB
25 ) بچے روتے ہوئے کسی طرح بھی چپ نہ کریں
CINA
26 ) بچے جواب بدتمیزی سے دیں
CHAMOMILLA
27) بچہ ہر وقت ماں کی گود میں ہی رہنا چاہے
GELSEMIUM
28) بچہ دیکھنے سے ہی مسکراۓ ۔
LYCOPODIUM
29 ) بچے کو دیکھنے پر رونا شروع کر دے
NAT MUR
30) بچہ دن کو سوئے رات کو جاگے
JALAPA

12/08/2026

بار بار پیشاب آنا، معمولی علامت نہیں!

کیا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے، خاص طور پر رات کے وقت؟
کیا پیشاب کی حاجت بار بار محسوس ہوتی ہے لیکن مقدار کم آتی ہے؟

بار بار پیشاب آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، مثلاً مثانے کی حساسیت، پیشاب کی نالی کے مسائل، ذیابیطس، پروسٹیٹ کا بڑھ جانا یا دیگر طبی وجوہات۔

صرف علامت کو دبانے کے بجائے اصل وجہ کو سمجھنا اور مناسب تشخیص کرنا ضروری ہے۔

ہومیوپیتھک طریقۂ علاج میں مریض کی مجموعی علامات، عمر، مزاج اور دیگر کیفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے دوا کا انتخاب کیا جاتا ہے۔

📌 اہم بات: اگر بار بار پیشاب کے ساتھ جلن، خون، بخار، شدید درد، بہت زیادہ پیاس یا اچانک وزن کم ہونا ہو تو طبی معائنہ ضرور کروائیں۔

ڈاکٹر ریحان انجم
Homoeopathic Physician

#ہومیوپیتھی

10/08/2026
07/08/2026

ہومیوپیتھک میڈیسن آئرس ورسیکالر کے فوائد

ہومیوپیتھک دوا آئرس ورسیکالر (Iris Versicolor) نظام ہاضمہ، شدید سر درد (میگرین)، اور منہ و جلد کے مسائل کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ خاص طور پر اس وقت مفید ہے جب معدے کی خرابی کے ساتھ قے یا جلن کی شکایت ہو۔

اہم فوائد اور استعمال :

سر درد اور آدھا سر کا درد (Migraine):

دائیں جانب کا شقیقی درد جو آنکھ یا پیشانی میں ہو اور اکثر قے یا نظر کی کمزوری سے پہلے شروع ہو کے لیے بہترین ہے.

معدے کے امراض اور قے:

منہ اور خوراک کی نالی میں جلن محسوس ہونا، کھٹی یا پیلی بائل یعنی صفرا والی قے آنا کے لیے مفید ہے.

لبلبہ اور جگر کے مسائل:

لبلبے کے افعال کی خرابی اور جگر کے سست ہونے کی صورت میں مفید ہے۔

جلدی امراض:

چہرے اور سر پر پھنسیاں یا دانے، اور خارش یا ایگزما جیسی علامات کے لیے مفید ہے

استعمال و خوراک :

Iris Versicolor 30
5 قطرے 2گھونٹ پانی میں دن 3 دفعہ استعمال کریں معالج کے مشورے سے

نوٹ:

ہومیوپیتھک ادویات کا استعمال ہمیشہ کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے اور علامات کی مطابقت سے کرنا چاہیے

آن لائن چیک کے لیے رابطہ کریں
ڈاکٹر ریحان انجمؔ
ڈی ایچ ایم ایس ارایچ ایم پی ایم فل
رجسٹرڈ کوالیفائیڈ ہومیوپیتھک فزیشن
واٹس ایپ03002684409
کال کریں 03002684409

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Buffer Zone Karachi
Karachi
75800

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Friday 16:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00