Fashion beauty

Fashion beauty

Share

السلام علیکم یھاں پہ آنے والے سبھی نئے ممبرز میرے چینل فوڈ فیشن اینڈولوگ کو سبسکرائب کریں
https://yo

03/07/2022

جب کوئی لڑکی کسی انجان مرد کے نکاح میں جانے کیلیئے نکاح نامے پر دستخط کر رہی ہوتی ہو گی سوچیں ذرا اسکی سوچ میں کتنا خوف ہوتا ہو گا کہ پتہ نہیں وہ مرد جسکے نکاح میں وہ جا رہی وہ کیسا ہو گا اسکی فیملی کیسی ہو گی اسکے ساتھ کیسا رویہ رکھا جائے گا اسے اس گھر میں قبول بھی کیا جائے گا کہ نہیں اسے وہ مقام ملے گا کہ نہیں جسکی وہ حقدار ہے یا جسکے اس نے خواب دیکھ رکھے تھے ایسی لا محدود سوچوں کے ساتھ وہ دستخط کر دیتی ہے اپنی ساری سوچوں کا وارث اس ایک شخص کو مقرر کر دیتی ہے اور اسی کرب کے ساتھ اپنا آپ اس شخص کو سونپ دیتی ہے
تھوڑی دیر کو سوچا جائے تو کتنا تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے کتنا مشکل فیصلہ ہوتا ہے پھر بھی دل پر پتھر رکھ دیتی ہیں
ایسے تمام مرد حضرات جو کسی لڑکی کسی عورت کو اپنے نکاح میں لیتے ہیں انکا ہاتھ تھامتے ہیں انہیں پھر کبھی مت چھوڑیں جو اپنی ساری زندگی آپکو سونپ دیتی ہیں انکی خوشیوں کا خیال رکھیں تاکہ انہیں یہ کبھی بھی احساس نہ ہو کہ انہوں نے بہت غلط کیا
مرد کا بہت بڑا رتبہ ہے عورت کی تمام ذمہ داریاں مرد کو سونپی گئی ہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے پوری کر کہ اپنی بیویوں کا مان بنیں
سب کی زندگیاں بہت قیمتی ہے سب خوش رہنے کے خواب دیکھتے ہیں
زیادہ نہیں تو اپنی استطاعت کے مطابق خوشیاں تو دی ہی جا سکتی ہیں
نہ کہ کسی کو اپنے نکاح میں لے کے کسی کی ساری زندگی برباد کر دی جائے
لکھنے کو تو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے پر مقصد یہی ہے کہ خدا را ان چھوٹے دل والیوں چھوٹے چھوٹے خواب دیکھنے والیوں کے دل اور خواب مت توڑیں مرد بن کے انکا دل جیتیں اور خود بھی خوش رہیں

03/07/2022

Say ameen

Photos from Fashion beauty's post 01/07/2022

Neck design for girls

Photos from Fashion beauty's post 30/06/2022

Beautiful kurti design

Photos from Fashion beauty's post 30/06/2022

Stylish boys dp pic with name stylish

Photos from Fashion beauty's post 30/06/2022

Independence day profile pic with name

Photos from Fashion beauty's post 30/06/2022

Girls hidden face dpz

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Karachi
FARIHA