Mujahid Gila Man Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mujahid Gila Man Official, Health/Beauty, Karachi.
بختی ذاید جنرل اسٹور جبوروڈ بسم اللہ چوک بوساڑو۔
مرگرو وڈیو دہ اخپلو مرگرو سرہ شیر کے شکریہ۔۔۔M.k
☹️💔🥀...M
🤦😥🚬 ...i
مرگرو وڈیو ورسرہ شیر کی شکریہ۔۔۔ #
09/07/2023
ضلع بونیر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ھے؟
رائٹر نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ھے کہ عالمی ادارہ صیحت WHO کے ایک تازہ تحقیق نے ثابت کیا ھے کہ سافٹ ڈرنکس یعنی کوکا کولا، پیپسی، ڈیو، سیون اپ، سپرائٹ، فانٹا وغیرہ میں کارسینوجن استعمال کیا جاتاھے جو کینسر کا سب سے بڑی وجہ بنتا ھے۔
اس تحقیق کی اہمیت کو رد اس لئے نہیں کیا جا سکتا کہ حالیہ سالوں سے اس قسم کے مشروبات ضلع بونیر جیسے پہاڑی علاقوں کے نئی نسل میں فیشن کی شکل اختیار کر چکی ھے۔ اور مختلف ہسپتالوں کے مطابق ان علاقوں میں کینسر کے مریضوں میں بتدریج اضافہ ھو رہاھے۔
لھذا تمام لوگوں سے گزارش ھے کہ سافٹ ڈرنکس گھر والوں یا مہمانوں کو بھی نہ پلائیں اور خود بھی ترک کر دے۔ اس پیغام کو بھی عام کریں۔.
بونیر علاکہ جبو خوبصورت موسم
M.k
تھوڑی سی تکلیف کر کے اس طرح کی ایک بوتل کاٹ کر اپنے اپنے گھروں کے پاس درختوں پر باندھ لیجئے تاکہ چرند پرند اور حشرات الارض آسانی سے پانی پی سکیں صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھی شیر کیجئے بہت شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
123123123
26/06/2023
26/06/2023