Babar World Organization

Babar World Organization

Share

we help our nation in all over the world

11/05/2025

Maj Gen Imran Khan Babar(Gazi), GOC 15 INF DIV, Defender of Sialkot.
بابڑ قوم اپنے قومی عزیز میجر جنرل عمران خان بابر کو سیالکوٹ سیکٹر سے پاکستان کا کامیاب دفاع کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں،

Photos from Babar World Organization's post 31/03/2025

جوبھی ساتھ تھے، آج وہ کہیں کھوگئے
خوشیوں کی اس بھیڑ میں، ہم اکیلے ہو گئے

30/03/2025

تمام امت مسلمہ اور بابڑ پٹھان قوم کو چاند رات اور عید الفطر کی مبارک باد،

25/03/2025

لالا عبدالرحیم خان لالا بابر آصف خان بابر اور لالا لیاقت خان بابر کی چودھواں سے آئے عزیزوں کے ساتھ ملاقات کی یاد گار ویڈیو،
اللہ پاک لالا لیاقت خان بابر کے درجات بلند فرمائے، آمین

21/03/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
کراچی بابڑ اتحاد کے مرکزی رہنما یا ممبر محمد عارف خان بابر کی والدہ بقضا الہی سے انتقال کر گئی ہیں،
انکی نماز جنازہ آبائی گاؤں سرانان کوئٹہ میں ادا کی جائے گی، تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے،
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے،امین ثم امین

14/03/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
اللہ پاک آیاز منصور بابر کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
Babar Society Tribes of Afghanistan Babar Tribe MianwAli Abdul Raheem Khan Babar Asif Khan Babar - PP 269 Aamir Khan M Hassan Babar

08/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی لیاقت خان بابڑ بقضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے،
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے،امین

06/03/2025

Congratulations
زیارت کواس سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبداللہ بابر کو FCPS-2 امتحان میں کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! میں جانتا ہوں کہ آپ نے کتنی محنت، لگن اور جدوجہد سے یہ سنگ میل عبور کیا ہے، اور آج آپ کی یہ کامیابی واقعی قابلِ فخر ہے۔

Asif Khan Babar Babar Society Abdul Raheem Khan Babar Babar Blocks Babar Tribe MianwAli Tribes of Afghanistan Babar Block Works Asif Khan Babar - PP 269 Meer Ahmed Khan Babar

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi
22551