M.Israr Khan official
انقلاب خون کے بغیر نہیں اگاہ
04/11/2022
واقعہ وزیرآباد میں پیش آیا جبکہ ویڈیو بیان گجرات تھانہ کنجا سے اپلوڈ کیا گیا۔
پوری دال ہی کالی ہے
ایک ہی شخص کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں دنیا بھر کے گرے ہوئے لوگ۔۔
اللہ تعالی اپنے حفظ اُمان میں رکھے آمین
رانا ثناء اللہ کے اوپر دفعہ 109کے تخت
کاروائی کرنی چاہیے
😆😆😆😆😆
میرا مطلب کسی کو درد پہنچا نہیں ہے
گھر کی اک دیوار سےمجھ کو خطرہ ہے
اندر کے کردار سے مجھ کو خطرہ ہے
گھر محفوظ ہے لیکن مَیں محفوظ نہیں
گھر کے پہریدار سے مجھ کو خطرہ ہے
میں ٹیپو سلطان ہوں عہدِ حاضر کا
اپنے ہی سالار سے مجھ کو خطرہ ہے
سوچ کو آنکھیں دینے کا میں مجرم ہوں
اِس اندھی سرکار سے مجھ کو خطرہ ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Karachi