Aisha's kitchen
نامِ خدا ہے ہر جگہ، ذکرِ خدا ہے کہیں کہیں۔ ذکرِ خدا ہو بھی اگر، تو خوفِ خدا ہے کہیں کہیں۔ 💯
Quotes, poetry💫
زندگی کو روشنی بخشیں۔۔۔✨💖
*ہم دوسروں کو دلاسہ🤗 دینے والے اکثر خود اپنے لیے صبر کی دعا کرتے ہیں🩹🥺*
Good morning all frand 🌄
جو شخص خود اپنی قدر و قیمت نہیں بناتا،
اسے لوگ ہمیشہ نظرانداز کر کے بےوقعت گوشوں میں ڈال دیتے ہیں۔
*"جو چیز اللہ کے لیے چھوڑ دی جائے، وہ یقینی طور پر ضمانت شدہ ہوتی ہے۔"✨*
ایک وقت آئے گا جب آپ کچھ لوگوں کی نظروں میں صرف اس لیے ظالم ہوں گے کہ آپ نے رعایتیں دینا چھوڑ دی ہیں۔
16/01/2026
Beshak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Karachi